Skip to main content

نیکیوں کا خزانہ جنت کا حصول

              ثواب کے خزانے جنت کا داخلہ   قیامت تک فرشتے نیکیاں لکھتے رہیں گے قیامت میں اللہ کے ولیوں کی جماعت کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا اور بے غم بے خوف جنت میں داخل ہوگا  حضرت علامہ عبد الرحمن صفوری رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اپنی مایہ ناز تصنیف نزھتہ المجالس میں نقل کیا ہے اور اسکے علاوہ صلحاء امت اسکو بیان کرتے چلے آئیں ہیں  عمل کچھ اس طرح ہے کہ جو مسلمان نماز فجر کے بعد جب ایک گنٹھہ گزر جائے اسکو نماز چاشت کا وقت کہتے ہیں فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد نماز اشراق پڑھی جاتی ہے اور کم و بیش ایک ڈیڑھ گنٹھے بعد چاشت پڑھی جاتی ہے بہرحال جب چاشت کا وقت ہوجائے مثلا اگر صبح سورج 7 بجے نکل گیا اور فجر کا ٹائم ختم ہوگیا اسکے ایک گنٹھہ بعد 8 بجے چاشت کی نماز کا وقت شروع ہوگا  وضو کرے اور بارہ رکعت نماز چاشت کی نیت کرے اور دو دو رکعت کے ساتھ بارہ رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں سورة الفاتحہ  کے  بعد ایک بار آیتہ  الکرسی اور تین بار سورة الاخلاص پڑھے اور بعد نماز دعا کرے ۔ اسکی فضیلت یہ بیان کی گئی کہ اس عمل کرنے والے ...

ذوالحجہ اور سورہ کوثر کی برکات Dul Hijja or Sura Kusar ki Barkaat


 

اسلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیریت اور عافیت سے ہونگے ذوالحجہ کا ماہ مبارک جاری و ساری ہے اس ماہ میں اور خصوصااس کے ابتداٸی دس دنوں میں اللہ تعالی مسلمانوں پراپنی رحمتوں اور مغفرت کے دروازے کھول دیتا ہے اور لاکھوں لاکھ فرزندان اسلام حج کی اداٸیگی کے لٸے مکہ اور مدینہ اور پھر عرفات کے میدان میں جمع ہوتے ہیں تمام امت محمدی پر خاص نظر کرم خداٸے بزرگ و برتر کی جناب سے ہورہی ہوتی ہے تما م مسلمان اپنی اپنی قربانی لیکر حاضر ہوتے ہیں اور اللہ سورہ کوثر میں اپنے پیارے محبوب پیارے رسول سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم  کو فرماتا ہے اے محبوب ھم نے آپکو کثرت عطا فرمادی ھم نے آپکو نہر کوثر

کا مالک بنادیا ہے تو اے میرے پیارے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسکی راہ میں قربانی دیں اور اور اسکے ذکر کو قاٸم رکھٸیں اور اللہ آپ کے دشمنوں کو ہی بے نام نشان کردے گا  تو پتہ یہ چلا کے قربانی سیدنا ابراھیم و سیدنا اسماٸیل علیھماالسلام سے لیکر آخری نبی سیدنا محمد عربی تک اسکی یاد اور اسکی راہوں میں قربان ہوجانا جاری ہے اور اولیا ٕ کرام اس سنت کو جاری رکھے ہوٸے ہیں اور اس کی راہ کے دشمن نفس کو اللہ اس سورہ کی برکت سے ھلاک و مغلوب کرتا چلا آرہا ہے 

آج کا عمل 

ذوالحجہ کی7  اور 8 اور 9  تاریخ کو سورہ کوثر کو پڑھنا  اس طرح کے پہلے تازہ غسل و وضو کرلیں اور ایک پاک صاف جگہ پر جہاں شور و غل نہ وہاں عطر لگا کر دو رکعت صلاة الحاجت کی نیت سے پڑھے اور پہلے دن سورہ کوثر کو 921 بار اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ پڑھے دوسرے دن سورہ کوثر کو بعد نفل دو رکعت کے 921 بار اول و آخر تین بار درود شریف کے پڑھے اور تیسرےدن دو رکعت نفل حاجت کے بعد 922 بار ورد کرلے انشإ اللہ یہ تین دن کا عمل پورا ہوگیا انشإ اللہ جس نیت سے یہ تین دن عمل کیا جاٸے گا وہ پورا ہوجاٸے گا اور جو لوگ یہ عمل کرلیں گے وہ اس سورہ مبارکہ کی تاثیر اور طاقت بھی حاصل کرلین گے اور جو ہمیشہ 100 بار یا 43 بار ورد میں رکھٸیں گے ان کے تمام دینی دینی و دنیوی کام سر انجام پاتے رہے گے اور اللہ ان کے مال و دولت میں برکت اور کثرت پیدا فرمادے گا اور انکے دشمنوں ذلیل و رسوا ٕ فرمادے گا اور موذی امراض دفع ہوجاٸیں گے اور ان سے حفاظت رہے گی نفس و شیطان غلبہ نہ پاسکٸیں گے جادو ٹونا سحر سفلی سے اللہ محفوظ فرماٸے گا اور بے اولاد جوڑے یہ عمل کرلیں اور ہر کھانے اور پانی پر پہلے یہ سورہ ایک بار پڑھکر دم کرکے کھایا کرٸیں تو جلد صاحب اولاد ہونگے اور وہ لوگ جو غربت اور افلاس کے ہاتھوں تنگ ہیں وہ خود کشی نہ کرٸیں بلکہ یہ عمل کرکے اسکو اپنا معمول بنالیں کچھ عرصہ میں دوسروں کی مدد کرنے والا اللہ انکو بنادے گا اسی طرح ہر طرح کے امراض اور بندش نظر بد کے لٸے پانی پر جو صاحب عمل دم کرکے سات بار دے گا مریض شفإ یاب ہوگا انشإ اللہ جو لوگ اس عمل کا بھر پور فیض چاہتے ہیں وہ ان تین دنوں میں سادہ کھانا استعمال کرٸیں اور ایک وقت اورایک جگہ پر زکوة کی نیت سے ورد کرلیں اور بعد میں اپنے ورد میں43 بار رکھٸیں 

اس عمل کی تمام مسلمانوں کو اجازت عام ہے

Translating in English                  

 

 I hope you all will be well and well  Gathering in Makkah and Madinah and then in the field of Arafat to pay homage to Allah.  Beloved Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) said: O Beloved, We have given you abundance

 O my beloved, make sacrifices in His cause and keep His remembrance, and Allah will mark your enemies anonymously.  Muhammad (peace be upon him) continues to be remembered and sacrificed in his ways till the time of Muhammad (peace be upon him).

The process of Wird

 Recitation of Surah Kawthar on 7th, 8th and 9th of Dhu'l-Hijjah.  921 times, first and last three times with Durood Sharif. On the second day, after reciting Surah Kawthar, two rak'ats of Nafl. 921 times, first and last, three times of Durood Sharif.  The deed has been completed. Insha'Allah, the intention with which this deed will be done for three days will be fulfilled.  All their religious and worldly deeds will continue to be performed and Allah will create blessings and abundance in their wealth and will humiliate and disgrace their enemies.  The devils will not be able to overcome it. Allah will protect them from magic and sorcery. And childless couples should do this and recite this Surah once before every food and water  If they do, they will soon have children, and those who are afflicted with poverty and destitution should not commit suicide, but should make it their habit to do so.  A person who breathes on water and gives it seven times for bad eyesight will be healed  And add it 43 times later.

All Muslims are allowed to do so

طالب دعا

محمد عظیم شاہ یوسفی قادری

Comments

Popular posts from this blog

SONs OF JOSEPH (HAZRAT YOUSUF allehe salam

Israel and the Lost Tribes: In order to find out who these Muslims Bani-Israel from Khurasan are, it would be important to critically examine the history of Israelites. Prophet Jacob (AS), or Hazrat Yaqoob (AS) in Urdu, was the son of Prophet Isaac (AS) or Ishaq in Urdu and grandson of Prophet Abraham (AS). He was popularly known by his alternate name “Israel”. All of his children were subsequently called Bani-Israel or Israelites i.e. the descendants of Israel (Jacob). Prophet Jacob (AS) had twelve sons, one of which was Prophet Joseph (AS) or Hazrat Yousuf (AS) in Urdu and Prophet Joseph (AS) had two sons. The Bani-Israel, consequently, are divided into thirteen tribes i.e. eleven from Prophet Jacob (AS) and two from Prophet Joseph (AS). The names of these sons of Jacob (AS) and Joseph (AS), which are in turn the names of the tribes of Bani-Israel, are: 1. Reuben 2. Simeon 3. Judah 4. Issachar 5. Zebulun 6. Dan 7. Naphtali 8. Gad 9. Asher 10. Levi 11. Benjamin 1...

Anbiya KAram ka Ansaab Sajra

شب برات کے بعد مغرب کے چھ نوافل

  شب برات کے نماز مغرب کے چھ نوافل   اولیا ء کرام  رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام  سے ہے کہ مغرب کے  فرض وسنَّت وغیرہ کے  بعد  چھ رَکعت نفل (نَفْ۔لْ)   دو دو رَکعت کر کے  ادا کئے جا ئیں ۔  پہلی  دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:   ’’  یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے درازیِ عمر بالخیر عطا فرما۔ ‘‘  دوسری  دو رَکعتوں میں  یہ نیت فرمایئے:   ’’   یا   اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی برکت سے بلاؤں سے میری حفاظت فرما۔ ‘‘   تیسری  دو رَکعتوں کیلئے یہ نیت کیجئے:   ’’   یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ ‘‘   ان  6 رَکعتوں میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد جو چاہیں وہ سورَتیں پڑھ سکتے ہیں ،  چاہیں توہر رَکعت  (رَکْ ۔عَت)   میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد تین تین بار   سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص   پڑھ لیجئے۔...