الحمد للہ ذو الحجہ کا ماہ شروع ہوچکا ہے اس ماہ کے بہت زیادہ فضاٸل اور برکات ہیں اس ماہ میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد کو مسلمان عالم تازہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماٸیل علیہ السلام کی پیش کی تھی اللہ کی بارگاہ میں اور وہ قبول ہوٸی اور اللہ نے جنت سے مینڈھا بیجھا جوکے قربان ہوگیا
خاص طور پر ان دس دنوں کی بہت برکات ہیں ھم آپکو اس میں دو رکعت نفل نماز تعلیم کرنے جارہے ہیں جوکے آپ ان دس دنوں میں ہر رات کو ادا کرسکتے ہیں اور اپنی دعاٸیں اور مرادیں اللہ سے حاصل کرسکتے ہیں یہ نماز سورہ کوثر سے تعلق رکھتی ہے کیوں اس ماہ کا سورہ کوثر سے بہت گہراتعلق ہے اللہ نے اس سورہ میں نماز پڑھنے اور قرابانی کرنے کا حکم دیا ہے اور کثرت عالم کا ذکر کیا ہے
نفل ادا کرنے کا طریقہ
دو رکعت نفل کی نیت سے نماز شروع کرٸیں اور سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کوثر جوکے قران کے 30ویں پارے کی سب سے چھوٹی سورت ہے اس کو 10 بار پڑھے پھر دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 10 بار سورہ کوثر پڑھے اور سلام پھیر نے کے بعد پھر 10 بار سورہ کوثر پڑھے اور پھر سجدے میں جاکر ایک بار سورہ کوثر پڑھے اور رو روکر اپنی حاجت اللہ سے مانگے اور کسی بیمار کی صحت کے لٸے شفإ کی دعا کرے انشا ٕ اللہ آپکی جھولیاں بھر دے گا اور 8 اور 9 اور 10 کی رات کو تو لازمی اس نفل نماز کو پڑھے انشا ٕ اللہ جولیاں بھر دے گا اور وہ شادی شدہ جوڑے بھی ضرور پڑھے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ھمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
Translate in English
There are more virtues and blessings. In this month, the Muslim world refreshes the memory of the sacrifice of Abraham (peace be upon him) which he presented to his son Ishmael (peace be upon him) in the presence of Allah and it was accepted and Allah sent a ram from heaven. Who was sacrificea
I am going to teach two rak'ats of supererogatory prayers which you can perform every night during these ten days and get your supplications and intentions from Allah. This prayer belongs to Surah Kawthar because this month is very closely related to Surah Kawthar Allah In this surah, he has commanded to offer prayers and offer sacrifices and has mentioned many scholars
How to pray NawaPhil
Start the prayer with the intention of two rak'ats of Nafl and after Surah Al-Fatihah recite Surah Kawthar which is the smallest Surah of the 30th verse of the Qur'an 10 times then in the second rak'at also recite Surah Kawthar 10 times after Surah Al-Fatihah and return the salutation Then recite Surah Kawthar 10 times and then go in prostration and recite Surah Kawthar once and cry and ask Allah for your help and pray for healing for the health of a sick person. On the night of the 10th, it is obligatory to recite this supererogatory prayer. Remember us in your prayers
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی
Comments