This blog provides Islamic information, provides information about Islamic historical places, Islam gives benefits, explains the methods of health and well-being, and also explains the treatment of physical and spiritual ailments. Explains the secrets of saints' breasts Email for more information and contact azeemshahyousufi@gmail.com whatsapp No calls +923122989983
Sunday, 24 July 2022
درود و سلام پڑھنے کے فضاٸل Benefis of Durood o Salam
Thursday, 21 July 2022
Benifets of Zikr ذکر کی فضیلت ذکر کے 40 فضاٸل
Friday, 15 July 2022
بسم اللہ اور بشر حافی رحمتہ الل Bismilla and Beshar e Hafi
Friday, 8 July 2022
بارش کا پانی Water Of Rain
السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیریت اور عافیت سے ہونگے حضور علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تبارک و تعالی نے بارش کے پانی میں شفا ٕ رکھی ہے حضرت مولا علی علیہ السلام نے ارشاد فرمایا کے جو جوڑے بے اولاد ہوں اور وہ میاں بیوی 27 بار سورہ کوثر کو بارش کے پانی پر دم کرکے پی لیں تو جلد صاحب اولاد ہوجاٸیں گے اسی طرح اگر جادو جنات نظر بد اور بندش کے مارے لوگ ایک بار سورہ جن اور ایک بار سورہ فلق اور سورہ ناس پڑھکر بارش کے پانی پر دم کرکے پی لیں تو انکو شفا ٕ کلی حاصل ہوجاٸے گی اسی طرح اماں عاٸشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ارشاد فرماتی ہیں کے جسکا ذھن کمزور ہو حافظہ کمزور ہو وہ عھد نامے کو گلاب اور زعفران سے لکھکر اور بارش کے پانی سے دھوکر پی لے تین دن تو دماغ اور حافظہ قوی ہوجاٸیں گے اسی طرح اگر سورہ فاتحہ 70 بار سورہ اخلاص 70 بار اور سورہ فلق وناس 70 بار اور آیتہ الکرسی 70 بار اور بسم اللہ الرحمن الرحیم 70 بار اول آخر 100 بار درود شریف پڑھکر اور بارش کے پانی پر دم کر کے اور سات دن تک یہ پانی پیتا رہتا ہے تو پرانے سے پرانہ جادو سحر سفلی اور پرانی بیماریاں جو خون اور ہڈیوں میں جزب ہوگٸی ہوں وہ تمام خون اور ہڈیوں سے پسینے اور پیشاب اور فضلے کے ذریعے باہر نکل جاتی ہیں اسی طرح جو مریض بستر سے لگ گیا ہو اسکو بارش کے پانی پر آیات شفإ قران والی اور سات سلام والی آیات پڑھکر پلاٸیں بہت جلد وہ مریض صحت یاب ہوجاٸے گا انشإ اللہ ھمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھٸیں والسلام ورحمتہ اللہ
Translation in English
I hope you will all be well and well. The Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) said that Allaah has healed you in the rain water. If husband and wife drink Surah Kawthar 27 times in rain water and drink it, they will soon have children. If they drink it by inhaling it, they will be completely healed. Similarly, Aisha Siddiqah (may Allah be pleased with her) says that whoever has a weak mind and a weak memory, he should write the covenant with roses and saffron and wash it with rain water and drink it for three days. Then the mind and memory will be strengthened in the same way if Surah Al-Fatihah 70 times, Surah Al-Ikhlas 70 times, Surah Al-Falaq and Al-Nas 70 times, Ayat-ul-Kursi 70 times and Bismillah-ur-Rehman-ur-Rehman 70 times. If he drinks this water for another seven days, then the oldest magic spells and chronic diseases that have been absorbed into the blood and bones. They are excreted from all blood and bones through sweat and urine and feces. Similarly, a patient who is bedridden should be given water on rain water after reciting verses of the Qur'an and seven greetings. The patient will recover soon. God willing, remember us in your prayers, peace and mercy be upon you
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری
٧ ذوالحجہ ١٤٤٣
2022
Only whatsapp No calls
+923122989983
Thursday, 7 July 2022
اللہ کی رحمت ہی سبب مغفرت ہے Forgiveness is the cause of God's mercy
ایک مرتبہ صحابہ کرام علیھم الرضوان پیارے آقا علیہ السلام کی محفل میں بیٹھے ہوٸے تھے کی ایک صحابی نے عرض کی کے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا کوٸی مومن بھی جہنم میں رہے گا توسرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے ایک مومن ایسا بھی ہوگا جو ایک ہزار سال تک جہنم میں رہے گا اور ایک دن ایساہوگا کےسیدنا جبراٸیل علیہ السلام جہنم کےاوپر سے پرواز کرتے ہوٸے جارہے ہونگے کے آپ جہنم کی گہراٸی سے یا حنان یا منان کی آواز سنے گے اور پھر وہ آواز اور تیز ہوجاٸے گی تو آپ کو بہت حیرت ہوگی کے جہنم میں بھی کوٸی رب کا نام لینے والا کس طرح ڈال دیا گیا تو آپ اللہ کی بارگاہ میں جاکر سجدہ کرتے ہیں اور سارا احوال سناتے ہیں تو اللہ تعالی فرماتا ہے کے اے
جبراٸیل تو سجدے سے سر اٹھا اور اس بندے کو میرے پاس میری بارگا ہ میں لیکر حاضر ہو جبراٸیل علیہ السلام دروغہ جہنم سیدنا مالک کی بارگا میں جاتے ہیں اور ان سے اس شخص کو لانے کو کہتے مالک علیہ السلام اس شخص کو جہنم میں تلاش کرتے ہیں جبکہ آپ جہنم کو اس طرح جانتے ہیں جس طرح ایک ماں اپنے بچے کو جانتی ہے اس کے باجود آپ اکر جبراٸیل علیہ السلام سے یہ عرض کرٸیں گے کہ جہنم نے ابھی ایک سانس لی ہے جس کے سبب پتھر آگ لوہے اور انسان میں فرق کرنا مشکل ہے تو میں اس بندے کو نہیں لا سکا ہوں جبراٸیل علیہ السلام پھر رب کی بارگاہ میں حاضر ہوکر سجدہ کرٸیں گے اور سارا واقع بیان کرٸیں گے اللہ تعالی فرماٸے گا اے جبراٸیل سر اٹھااور جا وہ بندہ جہنم میں فلاں فلاں جگہ پر ہے مالک کو بتادے اور اسکو میری بارگاہ میں حاضر کرو جبراٸیل جاکر مالک علیہ السلام کو جگہ کا پتا بتاتے ہیں تو مالک اس بندے کو نکال لاتے ہیں جبراٸیل ے حوالے کرتے ہیں اور جبراٸیل اس بندے کورب رحمن کی بارگاہ میں حاضر کردیتے ہیں تو پھر اللہ تعالی اس بندے سے پوچھتا ہے کے اے میرے بندے تو کیوں جہنم میں بھی مجھکو پکار رہا ہے تو وہ بندہ عرض کرتا ہے کے اے اللہ اگرچہ میں داخل جہنم تو کردیا گیا تھا مگر تیری رحمت کی آس اور امید پھر بھی میرے اندر باقی تھی کے تو رب رحمن ہے اور میں تجھکو جہنم میں بھی پکارتا تھا اور شاید یہی سبب ہے کے تیری رحمت سے میں جہنم سے باہر آگیا ہوں تو اللہ تعالی فرماٸے گا کیا تو ایمان والا نہ تھا کیا تیرے پاس میرے رسول و نبی تشریف نہ لاٸے تھے کیا انہوں نے میری آیات تجھکو نہ بتاٸی تھی تو پھر تونے فلاں فلاں گناہ کیوں کیا وہ بندہ عاجز عرض کرے گا اے میرے مالک میںایمان بھی لایا تیرے رسول علیھم السلام بھی تشریف لاٸے اور تیری آیات بھی تلاوت کی مگر میرے نفس نے مجھ سے گناہ کروا دیا میں نے اپنی جان پر ظلم کیا اور جہنم میں گرگیا مگر تیری رحمت کی امید میرے دل میں باقی رہی اور میں تجھکو یا حنان یا منان کہے کر پکارتا رہا اور آج تو نے مجھکو اپنی بارگاہ میں حاضری عطا فرمادی جہنم سے باہر نکال دیا یااللہ تو مجھکو اپنی رحمت سے معاف کرکے مجھ پر رحم فرمادے تو اللہ کی رحمت کو جوش آٸے گا اور فرماٸے گا اے فرشتوں گواہ ہوجاو میں نے اس بندے کو اپنی رحمت سے داخل جنت کردیا ہے
تو ھم سب بھی اپنے اپنے بارے میں غور کرٸیں کے کیا کوٸی ھم میں ایسا ہے جو اپنے ایمان اور اعمال کے بل بوتے پر اپنے روزے نماز اپنے ذھد و تقوی کی بنیاد پر یا اگر کسی نے ہزاروں سال عبادت کی ہو تو وہ یہ دعوی کرے کے میں اللہ کی رضا اور جنت کا حق دار ہوں یقین نہیں اگر اللہ اپنے عدل انصاف سے حساب لینے پر آجاٸے تو شایدکوٸی ہی ہوگا جو بچ سکے گا اے اللہ ھم تیری بارگاہ میں عرض کرتے ہیں ایام حج کا واسطہ دیتے ہیں اللہ اکبر اور لبیک اللھم لبیک کی لگتی صداوں کا واسطہ دیتے ہیں جبل نور جبل توبہ کا واسطہ دیتے ہیں ھم گناہ گاروں سیاہ کاروں کا حساب نہ لینا بلکہ اپنی رحمت کے وسیع دریا میں ھمیں بھی ڈبوکر اپنی رحمت کا شفاف پانی عطا فرمادینا اور ایک لمحہ کے لٸے بھی داخل نار نہ کرنا اپنے پیارے نبی رحمتہ للعالیمن کی رحمت سے ھم پر بھی اپنی کی بارش برسادینا آمین یا رب رحیم کریم
Translation In English
Once the Companions (may God bless him and grant him peace) were sitting in the company of the beloved master (peace be upon him). There will be someone who will stay in hell for a thousand years and one day it will happen that Gabriel (peace be upon him) will be flying over hell. You will be amazed at how one who is called by the name of Allah has been cast into Hell.
Then Gabriel raised his head from prostration and brought this servant to me and brought him to my court. While you know Hell the way a mother knows her child, you will still ask Gabriel that Hell has just breathed a sigh of relief to differentiate between stone, fire, iron and man. It is difficult, so I could not bring this servant Gabriel (peace be upon him). Then they will come to the Lord and prostrate and tell the whole story. Allah Almighty will say: O Gabriel, raise your head and go. Tell me and bring it to me
Gabriel goes and tells the master the address of the place, then the master brings out this servant, hands him over to Gabriel, and Gabriel brings this servant before the Most Gracious, then Allaah asks this servant, “O My slave! Why is he calling me in Hell? He said: O Allah! Though I was admitted to Hell, the hope of Your Mercy was still with me: You are the Most Merciful Lord and I will call you to Hell. And that is why I have come out of Hell by Your Mercy. Allah will say: "Were you not a believer? Did not My Messenger and His Messenger come to you? Did they not recite to you My Signs?" Why did he commit such and such a sin?
The humble servant will say: O you who believe in my Lord, your Messenger (peace be upon him) also came and recited your verses but my soul made me sin. I wronged myself and fell into hell but hope for your mercy. It remained in my heart and I kept calling you or Hanan or Manan and today you have given me a presence in your court and you have taken me out of hell or Allah has forgiven me with His mercy and has mercy on me then Allah's mercy He will come and say, 'O angels, bear witness that I have admitted this servant to Paradise by My Mercy.'
So let us all consider ourselves, is there anyone among us who, on the basis of his faith and deeds, fasts and prays on the basis of his piety and piety, or if someone has worshiped for thousands of years, he should claim this? I am entitled to the pleasure of Allah and Paradise. I am not sure. If Allah comes to reckon with His justice, then there will be only one who will be saved. O Allah, we submit to You. Jabal Noor Jabal represents the sound of repentance Jabal Noor Jabal repentance We do not take account of the sinful dark deeds but drown us in the vast river of His mercy and give us the clear water of His mercy and enter even for a moment Don't be angry.
May the rain of your mercy fall on us with the mercy of your beloved Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him). Amen or the Most Gracious Lord.
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری
٧ ذوالحجہ ١٤٤٣
2022
Wednesday, 6 July 2022
ذوالحجہ اور سورہ کوثر کی برکات Dul Hijja or Sura Kusar ki Barkaat
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیریت اور عافیت سے ہونگے ذوالحجہ کا ماہ مبارک جاری و ساری ہے اس ماہ میں اور خصوصااس کے ابتداٸی دس دنوں میں اللہ تعالی مسلمانوں پراپنی رحمتوں اور مغفرت کے دروازے کھول دیتا ہے اور لاکھوں لاکھ فرزندان اسلام حج کی اداٸیگی کے لٸے مکہ اور مدینہ اور پھر عرفات کے میدان میں جمع ہوتے ہیں تمام امت محمدی پر خاص نظر کرم خداٸے بزرگ و برتر کی جناب سے ہورہی ہوتی ہے تما م مسلمان اپنی اپنی قربانی لیکر حاضر ہوتے ہیں اور اللہ سورہ کوثر میں اپنے پیارے محبوب پیارے رسول سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتا ہے اے محبوب ھم نے آپکو کثرت عطا فرمادی ھم نے آپکو نہر کوثر
کا مالک بنادیا ہے تو اے میرے پیارے آپ صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسکی راہ میں قربانی دیں اور اور اسکے ذکر کو قاٸم رکھٸیں اور اللہ آپ کے دشمنوں کو ہی بے نام نشان کردے گا تو پتہ یہ چلا کے قربانی سیدنا ابراھیم و سیدنا اسماٸیل علیھماالسلام سے لیکر آخری نبی سیدنا محمد عربی تک اسکی یاد اور اسکی راہوں میں قربان ہوجانا جاری ہے اور اولیا ٕ کرام اس سنت کو جاری رکھے ہوٸے ہیں اور اس کی راہ کے دشمن نفس کو اللہ اس سورہ کی برکت سے ھلاک و مغلوب کرتا چلا آرہا ہے
آج کا عمل
ذوالحجہ کی7 اور 8 اور 9 تاریخ کو سورہ کوثر کو پڑھنا اس طرح کے پہلے تازہ غسل و وضو کرلیں اور ایک پاک صاف جگہ پر جہاں شور و غل نہ وہاں عطر لگا کر دو رکعت صلاة الحاجت کی نیت سے پڑھے اور پہلے دن سورہ کوثر کو 921 بار اول آخر تین بار درود شریف کے ساتھ پڑھے دوسرے دن سورہ کوثر کو بعد نفل دو رکعت کے 921 بار اول و آخر تین بار درود شریف کے پڑھے اور تیسرےدن دو رکعت نفل حاجت کے بعد 922 بار ورد کرلے انشإ اللہ یہ تین دن کا عمل پورا ہوگیا انشإ اللہ جس نیت سے یہ تین دن عمل کیا جاٸے گا وہ پورا ہوجاٸے گا اور جو لوگ یہ عمل کرلیں گے وہ اس سورہ مبارکہ کی تاثیر اور طاقت بھی حاصل کرلین گے اور جو ہمیشہ 100 بار یا 43 بار ورد میں رکھٸیں گے ان کے تمام دینی دینی و دنیوی کام سر انجام پاتے رہے گے اور اللہ ان کے مال و دولت میں برکت اور کثرت پیدا فرمادے گا اور انکے دشمنوں ذلیل و رسوا ٕ فرمادے گا اور موذی امراض دفع ہوجاٸیں گے اور ان سے حفاظت رہے گی نفس و شیطان غلبہ نہ پاسکٸیں گے جادو ٹونا سحر سفلی سے اللہ محفوظ فرماٸے گا اور بے اولاد جوڑے یہ عمل کرلیں اور ہر کھانے اور پانی پر پہلے یہ سورہ ایک بار پڑھکر دم کرکے کھایا کرٸیں تو جلد صاحب اولاد ہونگے اور وہ لوگ جو غربت اور افلاس کے ہاتھوں تنگ ہیں وہ خود کشی نہ کرٸیں بلکہ یہ عمل کرکے اسکو اپنا معمول بنالیں کچھ عرصہ میں دوسروں کی مدد کرنے والا اللہ انکو بنادے گا اسی طرح ہر طرح کے امراض اور بندش نظر بد کے لٸے پانی پر جو صاحب عمل دم کرکے سات بار دے گا مریض شفإ یاب ہوگا انشإ اللہ جو لوگ اس عمل کا بھر پور فیض چاہتے ہیں وہ ان تین دنوں میں سادہ کھانا استعمال کرٸیں اور ایک وقت اورایک جگہ پر زکوة کی نیت سے ورد کرلیں اور بعد میں اپنے ورد میں43 بار رکھٸیں
اس عمل کی تمام مسلمانوں کو اجازت عام ہے
Translating in English
I hope you all will be well and well Gathering in Makkah and Madinah and then in the field of Arafat to pay homage to Allah. Beloved Prophet Muhammad (peace and blessings of Allaah be upon him) said: O Beloved, We have given you abundance
O my beloved, make sacrifices in His cause and keep His remembrance, and Allah will mark your enemies anonymously. Muhammad (peace be upon him) continues to be remembered and sacrificed in his ways till the time of Muhammad (peace be upon him).
The process of Wird
Recitation of Surah Kawthar on 7th, 8th and 9th of Dhu'l-Hijjah. 921 times, first and last three times with Durood Sharif. On the second day, after reciting Surah Kawthar, two rak'ats of Nafl. 921 times, first and last, three times of Durood Sharif. The deed has been completed. Insha'Allah, the intention with which this deed will be done for three days will be fulfilled. All their religious and worldly deeds will continue to be performed and Allah will create blessings and abundance in their wealth and will humiliate and disgrace their enemies. The devils will not be able to overcome it. Allah will protect them from magic and sorcery. And childless couples should do this and recite this Surah once before every food and water If they do, they will soon have children, and those who are afflicted with poverty and destitution should not commit suicide, but should make it their habit to do so. A person who breathes on water and gives it seven times for bad eyesight will be healed And add it 43 times later.
All Muslims are allowed to do so
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری
Monday, 4 July 2022
سورہ توبہ کی آخری دو آیات کی طاقت Sura Tuba ki Akri doh Ayaat ki taqat
السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے
سورہ توبہ کی یہ آخری دو آیات بہت ہی برکت اور فضیلت والی ہیں اور اپنے اندر بہت بڑی طاقت و قوت رکھتی ہیں
ان آیات میں اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اپنے صفاتی ناموں کے ساتھ ذکر کی ہیں اور اللہ پر بھروسہ اور توکل کرنے کی ترغیب دی ہے کے جو لوگ اللہ پر بھروسہ اور توکل کرتے ہیں وہ کبھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتے تو جو لوگ اس آیت کا وظیفہ کرتے ہیں اور اس آیت مبارکہ کو ہر نماز کے بعد صرف سات بار ورد کرلیتے ہیں تو اگر وہ ضعیف ہوں تو اللہ انکو قوی کردیتا ہے اور اللہ تعالی ان کے تمام کام خدا خود بناتا ہے اگر وہ شخص رسوا ٕ ہوگیا ہو تو اللہ اسکو عزت دار بناٸے گا اگر قرض دار ہوگیا ہوگا تو اللہ اسکا قرض اترواٸے گا غم اور درد و الم ہوں تو اللہ اسکو دور فرما دے گا اور اگر عسرت اور تنگ دستی ہو تو اللہ اس ورد کی برکت سے اس پر رزق و فلاح کے دروازے کھول دے گا ہاں اگر کوٸی ناحق قید کردیا گیا ہو تو وہ ہر نماز کے بعد اسکو 41 بار پابندی سے ورد کرے انشإ اللہ جلد رہاٸی کے اسباب پیدا ہوجاٸیں گے اسی طرح جو سات بار ہر نماز کے بعد ورد میں رکھے گا ہر آفت و بلا ٕ سے محفوظ رہے گا اور جو لوگ حب اور تسخیر کا خیال رکھتے ہیں وہ طالب کا تصور رکھ کر بند آنکھوں سے ہر نماز کے بعد 41 بار ورد کرٸیں جلد اثرات نظر آجاٸیں گے اور سب سے بڑی بات جو اس ورد کی ہے وہ یہ کے نبی پاک ﷺ اس ورد کرنے والے سے پیار کرتے ہیں اور اپنا قرب و دیدار عطا فرماتے ہیں ہر ورد سے پہلے اور آخر ایک بار درود شریف لازمی پڑھیں ھمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں والسلام ورحمتہ اللہ
میری طرف سے تما م مسلمانوں کو اسکی اجازت عام ہے
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی
Translation in English
I hope you are all well
These last two verses of Surah At-Tawbah are very blessed and virtuous and have great power and strength within them.
In these verses, Allaah mentions the glory of His Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) with His attribute names and encourages trust and reliance on Allaah. Those who trust and rely on Allaah will never fail. Those who do the duty of this verse and recite this blessed verse only seven times after every prayer, if they are weak then Allah strengthens them and Allah Almighty makes all their deeds Allah Himself if that person is disgraced. ٕ If it is done, then Allah will make him honorable. If he is indebted, then Allah will reduce his debt. If there is sorrow and pain, then Allah will take him away. He will open the door of sustenance and welfare. Yes, if a person has been unjustly imprisoned, he should recite it 41 times after every prayer. He will be safe from every calamity and calamity and those who take care of love and conquest should recite it 41 times after each prayer with closed eyes keeping in mind the concept of seeker. We will see and the greatest thing that has happened to this word is that the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) loves the one who recites this word and bestows his closeness and vision on him. Remember in your prayers, peace be upon you and mercy be upon you
My permission is common to all Muslims
Muhammad Azeem ShahYousufi
ذوالحجہ کا وظیفہ مشکلات دور ہوں Dul Hijja ka wazifa muskilaat door hon
عمل کا طریقہ
سب سے پہلے تازہ وضو کرکے اور پاک صاف جگہ پر قبلہ رو ہوکر خشبو لگا کر بیٹھ جاٸیں اور 11 بار درود و سلام پیش کرٸیں اور پھر بسم اللہ شریف کو 100 بار ورد کرٸیں اور پھر 10 بار کھیعص پڑھیں اب دوبارہ 100 بار بسم اللہ پڑھنے کے بعد10 بارحمعسق پڑھیں بس اسی طرح 100 بار بسم اللہ کے بعد کھیعص 10 بار اور 100 بار بسم اللہ کے بعد حمعسق 10 بار پڑھیں اور اسی طرح ایک ہزار بار بسم اللہ شریف پوری کرٸیں مطلب پہلی بار 100 بسم اللہ شریف کے بعد کھیعص اور دوسری بار 100 بار بسم اللہ کے حمعسق 10 بار اسی ترتیب سے 1000 بار بسم اللہ پوری کرے اور مقصد اور پریشانی کو دل میں رکھے اور دعا کرے اور تین دن ایک جگہ پر بیٹھ کر پڑھے انشا ٕ اللہ اس ماہ اور بسم اللہ کے اس خاص انداز کے ورد سے مشکلات دور اور مرادیں حاصل ہوجاٸینگی
English Translate
Peace be upon you, I hope you are all well. Today we are going to teach you the word Bismillah-ur-Rehman-ur-Rehman in such a way that you will follow it only on the 8th, 9th and 10th of Zul-Hijjah and to get rid of your worries. If we pray and make heartfelt desires and intentions to get the meaning, then Allah Almighty will grant us with the blessings of this word and will remove the trouble and difficulty.
Method of operation
First perform fresh ablutions and sit in a clean place facing the qiblah with a pillow and offer Durood and Salam 11 times and then recite Bismillah Sharif 100 times and then recite Kheas 10 times. Now recite Bismillah 100 times again. Recite Hamasak 10 times after Bismillah. Just like that, recite Kheas 10 times after Bismillah 100 times and recite Hamasak 10 times after Bismillah 100 times. He should recite Bismillah 100 times, Bismillah 10 times in the same order, 1000 times Bismillah and keep the purpose and trouble in his heart and pray and sit in one place for three days and recite InshaAllah this month and this special way of Bismillah. With the word, difficulties will be removed and intentions will be achieved
Sunday, 3 July 2022
ذوالحجہ کے نوافل سے دعا قبول مرادیں حاصل ہوںDul Hijja kay Nawafil Namaz say Dua Qabool ho
الحمد للہ ذو الحجہ کا ماہ شروع ہوچکا ہے اس ماہ کے بہت زیادہ فضاٸل اور برکات ہیں اس ماہ میں حضرت ابراھیم علیہ السلام کی قربانی کی یاد کو مسلمان عالم تازہ کرتے ہیں جو انہوں نے اپنے بیٹے حضرت اسماٸیل علیہ السلام کی پیش کی تھی اللہ کی بارگاہ میں اور وہ قبول ہوٸی اور اللہ نے جنت سے مینڈھا بیجھا جوکے قربان ہوگیا
خاص طور پر ان دس دنوں کی بہت برکات ہیں ھم آپکو اس میں دو رکعت نفل نماز تعلیم کرنے جارہے ہیں جوکے آپ ان دس دنوں میں ہر رات کو ادا کرسکتے ہیں اور اپنی دعاٸیں اور مرادیں اللہ سے حاصل کرسکتے ہیں یہ نماز سورہ کوثر سے تعلق رکھتی ہے کیوں اس ماہ کا سورہ کوثر سے بہت گہراتعلق ہے اللہ نے اس سورہ میں نماز پڑھنے اور قرابانی کرنے کا حکم دیا ہے اور کثرت عالم کا ذکر کیا ہے
نفل ادا کرنے کا طریقہ
دو رکعت نفل کی نیت سے نماز شروع کرٸیں اور سورہ فاتحہ کے بعد سورہ کوثر جوکے قران کے 30ویں پارے کی سب سے چھوٹی سورت ہے اس کو 10 بار پڑھے پھر دوسری رکعت میں بھی سورہ فاتحہ کے بعد 10 بار سورہ کوثر پڑھے اور سلام پھیر نے کے بعد پھر 10 بار سورہ کوثر پڑھے اور پھر سجدے میں جاکر ایک بار سورہ کوثر پڑھے اور رو روکر اپنی حاجت اللہ سے مانگے اور کسی بیمار کی صحت کے لٸے شفإ کی دعا کرے انشا ٕ اللہ آپکی جھولیاں بھر دے گا اور 8 اور 9 اور 10 کی رات کو تو لازمی اس نفل نماز کو پڑھے انشا ٕ اللہ جولیاں بھر دے گا اور وہ شادی شدہ جوڑے بھی ضرور پڑھے جو اولاد کی نعمت سے محروم ہیں۔ ھمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں
Translate in English
There are more virtues and blessings. In this month, the Muslim world refreshes the memory of the sacrifice of Abraham (peace be upon him) which he presented to his son Ishmael (peace be upon him) in the presence of Allah and it was accepted and Allah sent a ram from heaven. Who was sacrificea
I am going to teach two rak'ats of supererogatory prayers which you can perform every night during these ten days and get your supplications and intentions from Allah. This prayer belongs to Surah Kawthar because this month is very closely related to Surah Kawthar Allah In this surah, he has commanded to offer prayers and offer sacrifices and has mentioned many scholars
How to pray NawaPhil
Start the prayer with the intention of two rak'ats of Nafl and after Surah Al-Fatihah recite Surah Kawthar which is the smallest Surah of the 30th verse of the Qur'an 10 times then in the second rak'at also recite Surah Kawthar 10 times after Surah Al-Fatihah and return the salutation Then recite Surah Kawthar 10 times and then go in prostration and recite Surah Kawthar once and cry and ask Allah for your help and pray for healing for the health of a sick person. On the night of the 10th, it is obligatory to recite this supererogatory prayer. Remember us in your prayers
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی
جنات کی ہم نشینی کے نقصانات
شیخ اکبر نے فتوحات مکیہ میں جنات کی ہم نشینی کے نقصانات بیان کیے ہیں۔ 1. روحانی مرتبے میں تنزلی جنات کی صحبت اختیار کرنے والا شخص اُن عار...
-
Israel and the Lost Tribes: In order to find out who these Muslims Bani-Israel from Khurasan are, it would be important to critically e...
-
شب برات کے نماز مغرب کے چھ نوافل اولیا ء کرام رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام سے ہے کہ مغرب کے فرض وسنَّت وغیرہ کے بعد چھ رَکعت نفل (نَف...
-
The Chishty Sabiry Order 1_HAZRAT MUHAMMAD MUSTAFA (Peace be Upon Him) صلی اللہ علیہ والہ وسلم 2_Hazrat Ali Abne Abu Talib (Razi Alla...






