Skip to main content

نیکیوں کا خزانہ جنت کا حصول

              ثواب کے خزانے جنت کا داخلہ   قیامت تک فرشتے نیکیاں لکھتے رہیں گے قیامت میں اللہ کے ولیوں کی جماعت کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا اور بے غم بے خوف جنت میں داخل ہوگا  حضرت علامہ عبد الرحمن صفوری رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اپنی مایہ ناز تصنیف نزھتہ المجالس میں نقل کیا ہے اور اسکے علاوہ صلحاء امت اسکو بیان کرتے چلے آئیں ہیں  عمل کچھ اس طرح ہے کہ جو مسلمان نماز فجر کے بعد جب ایک گنٹھہ گزر جائے اسکو نماز چاشت کا وقت کہتے ہیں فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد نماز اشراق پڑھی جاتی ہے اور کم و بیش ایک ڈیڑھ گنٹھے بعد چاشت پڑھی جاتی ہے بہرحال جب چاشت کا وقت ہوجائے مثلا اگر صبح سورج 7 بجے نکل گیا اور فجر کا ٹائم ختم ہوگیا اسکے ایک گنٹھہ بعد 8 بجے چاشت کی نماز کا وقت شروع ہوگا  وضو کرے اور بارہ رکعت نماز چاشت کی نیت کرے اور دو دو رکعت کے ساتھ بارہ رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں سورة الفاتحہ  کے  بعد ایک بار آیتہ  الکرسی اور تین بار سورة الاخلاص پڑھے اور بعد نماز دعا کرے ۔ اسکی فضیلت یہ بیان کی گئی کہ اس عمل کرنے والے کے پاس ساتوں آسمانوں سے فرشتے اترتے ہیں ہر آسمان سے ستر ہزار فرشتے نا

سورہ توبہ کی آخری دو آیات کی طاقت Sura Tuba ki Akri doh Ayaat ki taqat

          

السلام علیکم و رحمتہ اللہ امید ہے آپ سب خیر و عافیت سے ہونگے

سورہ توبہ کی یہ  آخری دو آیات بہت ہی برکت اور فضیلت والی ہیں اور اپنے اندر بہت بڑی طاقت و قوت رکھتی ہیں

ان آیات میں اللہ تعالی نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اپنے صفاتی ناموں کے ساتھ ذکر کی ہیں اور اللہ پر بھروسہ اور توکل کرنے کی ترغیب دی ہے کے جو لوگ اللہ پر بھروسہ اور توکل کرتے ہیں وہ کبھی ناکام اور نامراد نہیں ہوتے تو جو لوگ اس آیت کا وظیفہ  کرتے ہیں اور اس آیت مبارکہ کو ہر نماز کے بعد صرف سات بار ورد کرلیتے ہیں تو اگر وہ ضعیف ہوں تو اللہ انکو قوی کردیتا ہے اور اللہ تعالی ان کے تمام کام   خدا خود بناتا ہے اگر وہ شخص رسوا ٕ ہوگیا ہو تو اللہ اسکو عزت دار بناٸے گا اگر قرض دار ہوگیا ہوگا تو اللہ اسکا قرض اترواٸے گا غم اور درد و الم ہوں تو اللہ اسکو دور فرما دے گا اور اگر عسرت اور تنگ دستی ہو تو اللہ اس ورد کی برکت سے اس پر رزق و فلاح کے دروازے کھول دے گا ہاں اگر کوٸی ناحق قید کردیا گیا ہو تو وہ ہر نماز کے بعد اسکو 41 بار پابندی سے ورد کرے انشإ اللہ جلد رہاٸی کے اسباب پیدا ہوجاٸیں گے اسی طرح جو سات بار ہر نماز کے بعد ورد میں رکھے گا ہر آفت و بلا ٕ سے محفوظ رہے گا اور جو لوگ حب اور تسخیر کا خیال رکھتے ہیں وہ طالب کا تصور رکھ کر بند آنکھوں سے ہر نماز کے بعد 41 بار ورد کرٸیں جلد اثرات نظر آجاٸیں گے اور سب سے بڑی بات جو اس ورد کی ہے وہ یہ کے نبی پاک ﷺ اس ورد کرنے والے سے پیار کرتے ہیں اور اپنا قرب و دیدار عطا فرماتے ہیں ہر ورد سے پہلے اور آخر ایک بار درود شریف لازمی پڑھیں ھمیں بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیں والسلام ورحمتہ اللہ

میری طرف سے تما م مسلمانوں کو اسکی اجازت عام ہے 

طالب دعا 

محمد عظیم شاہ یوسفی 

Translation in English                  

 I hope you are all well

 These last two verses of Surah At-Tawbah   are very blessed and virtuous and have   great power and strength within them.

 In these verses, Allaah mentions the glory of His Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) with His attribute names and encourages trust and reliance on Allaah. Those who trust and rely on Allaah will never fail.  Those who do the duty of this verse and recite this blessed verse only seven times after every prayer, if they are weak then Allah strengthens them and Allah Almighty makes all their deeds Allah Himself if that person is disgraced.  ٕ If it is done, then Allah will make him honorable. If he is indebted, then Allah will reduce his debt. If there is sorrow and pain, then Allah will take him away.  He will open the door of sustenance and welfare. Yes, if a person has been unjustly imprisoned, he should recite it 41 times after every prayer.  He will be safe from every calamity and calamity and those who take care of love and conquest should recite it 41 times after each prayer with closed eyes keeping in mind the concept of seeker.  We will see and the greatest thing that has happened to this word is that the Holy Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) loves the one who recites this word and bestows his closeness and vision on him.  Remember in your prayers, peace be upon you and mercy be upon you

My permission is common to all Muslims

Muhammad Azeem ShahYousufi

Comments

Popular posts from this blog

SONs OF JOSEPH (HAZRAT YOUSUF allehe salam

Israel and the Lost Tribes: In order to find out who these Muslims Bani-Israel from Khurasan are, it would be important to critically examine the history of Israelites. Prophet Jacob (AS), or Hazrat Yaqoob (AS) in Urdu, was the son of Prophet Isaac (AS) or Ishaq in Urdu and grandson of Prophet Abraham (AS). He was popularly known by his alternate name “Israel”. All of his children were subsequently called Bani-Israel or Israelites i.e. the descendants of Israel (Jacob). Prophet Jacob (AS) had twelve sons, one of which was Prophet Joseph (AS) or Hazrat Yousuf (AS) in Urdu and Prophet Joseph (AS) had two sons. The Bani-Israel, consequently, are divided into thirteen tribes i.e. eleven from Prophet Jacob (AS) and two from Prophet Joseph (AS). The names of these sons of Jacob (AS) and Joseph (AS), which are in turn the names of the tribes of Bani-Israel, are: 1. Reuben 2. Simeon 3. Judah 4. Issachar 5. Zebulun 6. Dan 7. Naphtali 8. Gad 9. Asher 10. Levi 11. Benjamin 1

Anbiya KAram ka Ansaab Sajra

شب برات کے بعد مغرب کے چھ نوافل

  شب برات کے نماز مغرب کے چھ نوافل   اولیا ء کرام  رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام  سے ہے کہ مغرب کے  فرض وسنَّت وغیرہ کے  بعد  چھ رَکعت نفل (نَفْ۔لْ)   دو دو رَکعت کر کے  ادا کئے جا ئیں ۔  پہلی  دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:   ’’  یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے درازیِ عمر بالخیر عطا فرما۔ ‘‘  دوسری  دو رَکعتوں میں  یہ نیت فرمایئے:   ’’   یا   اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی برکت سے بلاؤں سے میری حفاظت فرما۔ ‘‘   تیسری  دو رَکعتوں کیلئے یہ نیت کیجئے:   ’’   یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ ‘‘   ان  6 رَکعتوں میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد جو چاہیں وہ سورَتیں پڑھ سکتے ہیں ،  چاہیں توہر رَکعت  (رَکْ ۔عَت)   میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد تین تین بار   سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص   پڑھ لیجئے۔ ہر دو رَکعت کے  بعداِکیس بار  قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ  (پوری سورت)   یا ایک بار   سورۂ یٰسٓ شریف پڑھئے بلکہ ہو سکے  تو دونوں ہی پڑھ لیجئے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک اسلامی بھائی بلند آواز سے   یٰسٓ شریف پڑھیں اور دوسر