اللہ کا ذکر کرنے کے فضائل القرآن الکریم یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اذْكُرُوا اللّٰهَ ذِكْرًا كَثِیْرًا(41) ترجمہ: کنزالعرفان سورہ احزاب 41 آیت اے ایمان والو! اللہ کو بہت زیادہ یاد کرو۔ الحدیث 1 حضرت عبداللہ بن عمر رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے ، نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کسی شخص کاکوئی عمل ایسانہیں جو اللہ تعالیٰ کے ذکر سے زیادہ (اس کے حق میں ) اللہ تعالیٰ کے عذاب سے نجات دِلانے والاہو۔ لوگوں نے عرض کی: کیا اللہ عَزَّوَجَلَّ کی راہ میں جہاد بھی نہیں ؟ ارشادفرمایا: اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد بھی ذکر کے مقابلے میں زیادہ نجات کا باعث نہیں مگر یہ کہ مجاہد اپنی تلوارسے (خدا کے دشمنوں پر) اس قدر وار کرے کہ تلوار ٹوٹ جائے۔ 2 حضرت ابو درداء رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسول کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’کیا م...
اس ویڈیو میں آپ درود و سلام پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش کرنے کے فضاٸل سماعت کرٸیں گے اور اندازہ لگاٸیں گے کے اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سلام کو مسلمانوں کے لٸے رحمت خدا حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا ہے اور قبر و حشر میں کامیابی کی کنجی قرار دیا ہے۔
Translation in English
In this video, you will listen to the merits of offering Durood and Salam on the Beloved Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and you will guess that Allah Almighty has made Durood Salam on his beloved Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) a means for Muslims to obtain God's mercy. It has been made and has been declared as the key to success in the grave.
طالب دعا
Muhammad Azeem Shahyousufi
Qadri chishty sabiry
1443 hj 2022.
Comments