Skip to main content

Posts

Showing posts from January, 2022

افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے

  افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے قرآن پاک کا ارشاد اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ-فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ ﳳ-وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ(197) البقرہ  حج چند معلوم مہینے ہیں تو جو اِن میں حج کی نیت کرے توحج میں نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو اورنہ کوئی گناہ ہو اور نہ کسی سے جھگڑاہو اور تم جو بھلائی کرو اللہ اسے جانتا ہے اورزادِ راہ ساتھ لے لو پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناپرہیزگاری ہے اور اے عقل والو!مجھ سے ڈرتے رہو۔ احادیث بخاری شریف  حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :    سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا ؟ ، قَا...

WIRD O WAZAIF کند ذہن بچے کا ذھن کھولنا

 مندرجہ ذیل آیت مبارک سورہ کھف کی ١٠٤ سے لیکر ١١٠ تک کی ہیں کندذہن بچے کو یہ آیت اس طرح پڑھکر دیں کے اول اخر تین بار درود ابراھیم نماز والا اور سات بار یہ آیت پڑھکر باوضو حالت میں 7  عدد باداموں پر یا سفید برفی پر یا شکر پر دم کرٸیں اور سات بار پھونک مارٸیں اور بچے کو ہر روز سات دن تک نہار منہ کھلاٸیں بادام پر دم کیا ہو تو ہر روز ایک بادام نہار منہ کھلاٸیں انشاء اللہ سات دن کے اس عمل سے بچے کا ذہن کھل جاٸے گا اور جب بچہ سونے لگے والد یا والدہ سات دن تک اسکے ماتھے پر (  یاعلی )  شہادت کی انگلی سےسات بار لکھ دیا کرے انشاء اللہ پڑھاٸی میں دل لگے گا دماغ روشن ہوگا اور جو سیکھنا چاہے گاا وہ جلد سیکھ لے گا یہ عمل ہر ماہ دہرایا جا سکتا ہے جب بچے تیز ہوجاٸیں تو ترک کردیں محمد عظیم شاہ یوسفی 

نبی کا لب پر جو ذکر ہے نعت شریف