Skip to main content

Posts

Showing posts from March, 2026

ہر مرض سے شفاء ضرور ملے گی

ہر مرض سے شفاء ضرور ملے گی  کینسر ٹی بی ھیپاٹائیٹس شوگر بلڈ پریشر  ہر وہ مرض جوسہی ہوکر نہ دےرہا ہو علاج بھی کر وا رہے ہوں مگر کوئی فائیدہ نہ ہوتا ہو بزرگان دین نے اس عمل کو  اپنے وظائف میں لکھا ہے کہ جو مرض بھی اللہ نے پیدا کیا اسکی دواء بھی پیدا فرمائی ہے جو یہ عملل کرے گا اللہ تعالی کی مرضی ہوئی تو وہ ایک ماہ میں ضرور شفاء پائے گا بزرگان دین فرماتے ہیں کہ یہ عمل انہوں نے ہزاروں لوگوں کو دیا اور تقریبا ہر انسان کو شفاء مل گئی قرآن میں انسانوں کہ لئے شفاء ہے و ننزل من القران ما ھو شفاء و رحمتہ للمؤمنین یہ عمل قران کی ایک آیت سے ہے وہ آیت ہے الا یعلم من خلق وھو اللطیف الخبیر بس ایک ٹائم بنالیں اور با وضو پہلے تین بار درود ابراھیمی اور یہ آیت بلا تعداد اخلاص و محبت سے پڑھتے جائیں پھر تین بار دورد پڑھیں اب بلا تعداد جتنی آپکی ھمت و طاقت ہو اتنی دیر پڑھیں اپنے مرض سے شفاء کو دل میں رکھئیں اور یہ مریض خود پڑھے لیٹ کر بیٹھکر جیسے آسانی ہو  اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَؕ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ (14) سورہ الملک آیت نمبر 14 محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اش...

اللہ الصمد سے ہر دعا قبول ہوگی

اللہ الصمد سے ہر دعا قبول ہوگی جسکو کوئی حاجت ہو کوئی مراد ہو کسی پریشانی میں گرفتار ہو کسی طرح کا مرض ہو جو جان نہ چھوڑتا ہو کسی پر قرض ہو اسکو ادا کرنے کہ اسباب نہ ہو جو لڑکے لڑکیاں ایجوکیشن کررہے ہوں اور پڑھائی میں کامیابی اور امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا چارہے ہوں میاں بیوی میں لڑئی جھگڑا ہو شوہر یا بیوی تنگ کرتی اور غصہ کرتی ہو  بچے نافرمانی کرتے ہوں کسی کو روزی میں تنگی ہو کسی نے جادو ٹونا کردیا ہو دشمن تنگ کرتے ہو لوگ بد عملیات کرتے ہوں دشمن ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتے ہوں عرض کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو روحانیت کا طالب ہو قرب رب عزوجل چاہتا ہو وہ اس طرح عمل کرنے کا معمول بنائے انشاء اللہ سورہ اخلاص کے اس اسماء اللہ الصمد کی طاقت سے کامیاب ہوگا عمل اس طرح کرنا ہے بعد نماز مغرب یا بعد نماز عشاء اور دشمنوں کے لیے بعد نماز ظہر اور روزی رزق مال دولت کہ لئے خصوصا بعد نماز فجر کیا کرے ورنہ کبھی بھی کرسکتا ہے یہ اوقات خصوصی ہیں جو بیان ہوئے ہیں با وضو حالت میں اولا ایک بار درود شریف پڑھے گیارہ بار اللہ الصمد پڑھے پھر ایک بار درود پڑھکر اپنی شہادت کی انگلی پر دم کرے اور جائ...

سورہ فاتحہ کو بسم اللہ کہ ساتھ پڑھنے کی فضیلت

  سورہ فاتحہ کو بسم اللہ کہ ساتھ پڑھنے کی فضیلت قرآن پاک میں ایک سورت ہے جسکو ام القرآن بھی کہتے ہیں سورت شفاء کہتے ہیں جو کچھ پورے قرآن میں ہے آسکا پورا خلاصہ اور فیض اس ایک سورہ میں موجود ہے اور پوری سورہ فاتحہ کا فیض بسم اللہ میں اور اسکے با کے نقطے میں ہے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا اللہ تعالی نے اس آیات کو مطب سبع مثانی یعنی سات آیات والی سورت سورہ فاتحہ کو ہر بیماری سے شفاء مفلسی کے لئے دولت اور دوزخ سے پردہ زمین میں دھسنے سورتیں بگڑنے سنگ باری کے عذاب سے بچنے کا ذریعہ بنایا ہے جب تک لوگ اسکی تلاوت پر کاربند رہیں گے . ہر طرح کی مشکل پریشانی آزمائش امتحان تکلیف سے نجات مل جاتی ہے زمینی آسمانی بلاوں سے حادثات سے حفاظت ہوتی رہتی ہے  یہ سب فیض جب حاصل ہوتا ہے کہ بندے کو اس پر پورا یقین اور اعتقاد ہو  حدیث قدسی میں ہے کہ نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا کہ سیدنا جبریل علیہ السلام نے قسم کھاکر کہا کہا کہ حضرت میکائیل نے قسم کھاکر یہ بیان کیا کہ حضرت اسرافیل نے قسم کھاکر کہا کہ اللہ نے فرمایا ایک اسرافیل علیہ السلام میں اپنی عزت و جلال و کرم کی قسم اٹھا تا ہوں کہ جو شخص بھی...

فیضان مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی کچھوچھوی رحمتہ اللہ علیہ رحمتہ اللہ علیہ

  فیضان مخدوم سلطان  سید اشرف جہانگیر سمنانی کچھوچھوی  رحمتہ اللہ علیہ رحمتہ اللہ علیہ کسی بھی قسم کا خوف دھشت ڈر ہو جنات سے دشمن سے کہ کسی گھر میں جنات بد روحوں  کا وجود ہو آپ وہاں چلے گئے ہوں کسی کے اندر جسم میں داخل ہوگیا ہو یا جادوگر اور عاملین کہ بھیجے گئے جنات بار بار آ کر تنگ کرتے ہوں بربادی کرتے ہوں معاملات خراب کرتے ہوں  یا سید اشرف جہانگیر دس من ناتواں گیر  سرورا شاہا کریمہ دستگیرا اشرفا حرمت روح پیمبر یک نظر کن سوئے ما اے اشرف زماں  زمانے  مدد  نما درہاۓبستہ راز  کلید  کرم  کشاء اشرف نہنگ دریا دریا بسینہ دارد دشمن ھمیشہ پر غم با ذکر تو دوست دارد    مائیم در جہاں کہ مشکل کشاء توئی    من بیکس فقیرم  حاجت  روا توئی شیخ محقق شیخ عبد الحق دہلوی اخبار الاخیار میں فرماتے ہیں جنوں کو بھگانے کہ لئے سیدنا اشرف جہانگیر سمنانی رحمتہ اللہ علیہ کا نام ہی کافی ہے آپکی شخصیت ہی ایسی تھی اور یہ آپکی زندہ کرامت سات آٹھ سو سال بعد آج بھی ہے جب اپکا نام لیا جائے تو جنات وہاں سے دوڑ جاتے پیں بھاگ جاتے ہیں ا...

امیر ترین کاروباری بن جانے کا راز

  امیر ترین کاروباری بن جانے کا راز   حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے تجارت کے صرف تین اصول تھے یہ صحابہ کرام میں سب سے زیادہ امیر ترین تھے دولت کے حوالے سے وہ اتنے امیر تھے کہ انکی وفات کے بعد انکے سونے کو کلہاڑیوں سے کاٹا گیا اور کاٹنے والوں کی انگلیاں تک زخمی ہوگئی وہ اصول کیا تھے اگر آج بھی ان پر کوئی عمل کرے گا وہ کاروبار میں کامیاب اور مال میں امیر ترین ہوجائے گا  ھمیشہ پیسوں کا لین دین کیش پر کرو فورا کیش پیمنٹ  مال دو اور اسی وقت پیسے وصول کرو کبھی نہ ادھار میں مال خریدو نہ ادھار میں مال بیچو.  تھوڑا سا بھی منافع ملے فورا مال کو فروخت کردو زیادہ منافع کی لالچ میں مال کو کبھی نہ روک کر اپنے پاس رکھو. اسکو بولتے ہیں کے منافع کی لالچ میں مال کو ہولڈ کرکہ کبھی نہ رکھو.  اپنے کاروباری مال اسباب کے عیب  چھپا کر کبھی نہ بیچو  جیسا ہےاسی طرععح بتاکر فروخت کرو. محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری     رمضان 1447 ھجری   

لڑکے کی پیدائش کی خواھش پوری ہو

  جس کو لڑکے کی پیدائش کی خواھش ہو   وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا(47)   سورہ احزاب آیت نمبر 47  حمل ہونے کے بعد اورایک دوماہ کے اندر اندر  بھی یہ عمل شروع کرسکتی ہے اس طرح کرے یہ آیت قران سے دیکھ لے اور سہی تلفظ اور مخارج کے ساتھ پڑھے سورہ احزاب آیت نمبر سینتالیس47 اس آیت مبارکہ کو اول آخر تین بار درود ناریہ کے ساتھ درود ناریہ عام طور پر درود کی کتابوں میں مشہور ہے اس آیت کو47 مرتبہ سات عدد لونگ پر دم کرئیں اس لونگ کے ساتھ اسکا دانہ بھی لگا ہوا ہو اچھی بڑی بڑی لونگ لیں ہر ایک لونگ پر یہ آیت 47 بار دم کرئیں عمل اس طرح شروع کرنا ہے کہ سب سے پہلے رات کو بعد نماز عشاء با وضو حالت میں قبلہ رو ہوکرجائے نماز پچھاکر دو رکعت نماز نفل حاجت پڑھے ہر رکعت میں بعد الحمد شریف کے سورہ کوثر پندرہ بار پڑھے پھر اس عمل کی قبولیت کی دعا کرے کہ یا اللہ یہ جو میں عمل کر رہی ہوں اسکی برکت سے مجھے اولاد نرینہ یعنی نیک لڑکا عطا فرما پھر یہ عمل کرئیں اور اس لونگ کو ہر رات ایک عدد دودھ میں جوش دیکر وہ دودھ نیم گرم کرکہ پی لیں وہ لونگ بھی چب...