Monday, 31 January 2022

WIRD O WAZAIF کند ذہن بچے کا ذھن کھولنا

 مندرجہ ذیل آیت مبارک سورہ کھف کی ١٠٤ سے لیکر ١١٠ تک کی ہیں کندذہن بچے کو یہ آیت اس طرح پڑھکر دیں کے اول اخر تین بار درود ابراھیم نماز والا اور سات بار یہ آیت پڑھکر باوضو حالت میں 7  عدد باداموں پر یا سفید برفی پر یا شکر پر دم کرٸیں اور سات بار پھونک مارٸیں اور بچے کو ہر روز سات دن تک نہار منہ کھلاٸیں بادام پر دم کیا ہو تو ہر روز ایک بادام نہار منہ کھلاٸیں انشاء اللہ سات دن کے اس عمل سے بچے کا ذہن کھل جاٸے گا اور جب بچہ سونے لگے والد یا والدہ سات دن تک اسکے ماتھے پر (  یاعلی )  شہادت کی انگلی سےسات بار لکھ دیا کرے انشاء اللہ پڑھاٸی میں دل لگے گا دماغ روشن ہوگا اور جو سیکھنا چاہے گاا وہ جلد سیکھ لے گا یہ عمل ہر ماہ دہرایا جا سکتا ہے جب بچے تیز ہوجاٸیں تو ترک کردیں

محمد عظیم شاہ یوسفی 


No comments:

جنات کی ہم نشینی کے نقصانات

  شیخ اکبر نے فتوحات مکیہ میں جنات کی ہم نشینی کے نقصانات  بیان کیے ہیں۔ 1. روحانی مرتبے میں تنزلی جنات کی صحبت اختیار کرنے والا شخص اُن عار...