شب برآت کا رزق کی وسعت کا عمل شب برآت کی رات کو یہ عمل کرلیں انشاء اللہ روزی رزق میں اللہ تعالی بے پناہ اضافہ عطا فرمائے گا پہلے پاک صاف جگہ بیٹھ کر با وضو حالت میں اول درود ابراھیمی تین بار پڑھئیں اور پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور سورہ اخلاص پڑھے اور جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورت مکمل کرے ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھے بس اسی طریقہ سے سورہ اخلاص کو 47 بار پڑھے مطلب ہر بار جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورہ بھی 47 بار پڑھ لے بس ہر بار اللہ الصمد کو 47 بار دہرانا ہے۔ آخر میں تین بار پھر درود پڑھے پھر کوئی بھی چیز اپنے سر سے گھماکر صدقہ کردے کچھ بھی ہو دال چاول آٹا گوشت پیسے رقم جتنی اللہ توفیق دے وغیرہ محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اشرفی 1446ھجری 2025 عیسوی 14شعبان المکرم
اس ویڈیو میں بسم اللہ کی فضیلت ایک واقعہ کے ساتھ بیان کی گٸی ہے جس میں ایک بہت گناہ گار شخص کو اللہ نے اس وجہ سے اپنابڑا ولی بنا لیا کے اس نے بسم اللہ شریف کی تعظیم کی تھی اور اس ویڈیو میں یہ سبق بھی ہے کے اسلام میں تعظیم شعار اللہ اور مقدس چیزوں کی عزت و تکریم کرنے سے گناہ گار سے گناہ گار بھی اللہ کا دوست بن جاتا ہے اور یہ اللہ کا فضل ہے جس کو چاہے اپنی عطا سے
عنایت فرما دے ۔
Translate in English
In this video, the virtue of Bismillah has been described with an incident in which a very sinful person was made by Allah as his chief saint because he had worshiped Bismillah Sharif, and this video also contains this lesson. In Islam, by honoring and honoring Allah and the sacred things, even the sinner becomes a friend of Allah, and this is the grace of Allah, from His bestowal on whomever He wills. Please grant.
طالب دعا
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری
١٤٤٣ (2022).
Comments