Skip to main content

مرشد کے آداب مرید کہ لئے

مرشد کے آداب * سلسلہ عالیہ  قادریہ چشتیہ فریدیہ صابریہ جہانگیریہ میں مرشدکے آداب*: گر شیخ کھڑے ہوں تو مرید بھی کھڑے ہو جائیں اور ان کے بیٹھنے کے بعد بیٹھیں۔ مرید کو چاہیے شیخ کے سائے پر ہر گز قدم نہ رکھے۔ مرید کو اگرشیخ کی کوئ بات سمجھ نہ آئے تو بدگمانی نہ کرے بلکہ حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ یاد کرے۔ شیخ کی صحبت میں تمام وظائف اور نوافل چھوڑ دے اور انہیں کے بتائے ہوئے اذکار کرے۔ شیخ کی باتیں عام لوگوں کو نہ بتائے۔کیونکہ بعض باتیں عوام کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہیں۔ اپنے احوالِ باطنی شیخ کو بتائے۔ مرشد کی اولاد اور رشتہ داروں سے بھی محبت کرے۔ان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھے۔ مرشد کے ساتھ کسی معاملے میں بحث نہ کرے۔ اگر شیخ کے متعلق کوئ وسوسہ آۓ توادب کے دائرے میں رہ کر شیخ سے اپنی اصلاح کروائے اور وسوسہ دور کرے۔ تمام تر خواب شیخ کی خدمت میں عرض کرے۔ شیخ کی سختی اور ڈانٹ سے بدگمان نہ ہو۔ جس طرف شیخ بیٹھے ہوں اس طرف پاؤں نہ پھیلائے۔ بلا اجازت ان کے سامنے کھانا نہ کھائے۔ شیخ کی نشست پر نہ بیٹھے۔ شیخ کےکسی معاملے میں مداخلت نہ کرے۔جب مشورہ طلب کیا جائےتب مشورہ د...

ذوالحجہ کا وظیفہ مشکلات دور ہوں Dul Hijja ka wazifa muskilaat door hon

 

لسلام علیکم امید ہے آپ سب خیریت سے ہوںنگے آج ھم آپکوا بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ورد اس انداز میں تعلیم کرنے جارہے ہیں کے جس پر آپ صرف ذوالحجہ شریف کی 8 اور 9 اور 10 تاریخ کو عمل کرٸیں گے اور اپنی پریشانیوں کے دور ہونے کی دعا کرٸیں گے اور دلی تمنا ٕ اور مراد پانے کی نیت کرٸیں گے تو اللہ عزوجل اس ورد کی برکت سے عطا فرمادے 
گا اور پریشانی اور مشکل کو دور فرمادے گا۔

عمل کا طریقہ 

سب سے پہلے تازہ وضو کرکے اور پاک صاف جگہ پر قبلہ رو ہوکر خشبو لگا کر بیٹھ جاٸیں اور 11 بار درود و سلام پیش کرٸیں اور پھر بسم اللہ شریف کو 100 بار ورد کرٸیں اور پھر 10 بار کھیعص پڑھیں اب دوبارہ 100 بار بسم اللہ پڑھنے کے بعد10 بارحمعسق پڑھیں بس اسی طرح 100 بار بسم اللہ کے بعد کھیعص 10 بار اور 100 بار بسم اللہ کے بعد حمعسق 10 بار پڑھیں اور اسی طرح ایک ہزار بار بسم اللہ شریف پوری کرٸیں مطلب پہلی بار 100 بسم اللہ شریف کے بعد کھیعص اور دوسری بار 100 بار بسم اللہ کے حمعسق 10 بار اسی ترتیب سے 1000 بار بسم اللہ پوری کرے اور مقصد اور پریشانی کو دل میں رکھے اور دعا کرے  اور تین دن ایک جگہ پر بیٹھ کر پڑھے انشا ٕ اللہ اس ماہ اور بسم اللہ کے اس خاص انداز کے ورد سے مشکلات دور اور مرادیں حاصل ہوجاٸینگی 

English Translate                       

 

Peace be upon you, I hope you are all well. Today we are going to teach you the word Bismillah-ur-Rehman-ur-Rehman in such a way that you will follow it only on the 8th, 9th and 10th of Zul-Hijjah and to get rid of your worries.  If we pray and make heartfelt desires and intentions to get the meaning, then Allah Almighty will grant us with the blessings of this word and will remove the trouble and difficulty.

Method of operation

First perform fresh ablutions and sit in a clean place facing the qiblah with a pillow and offer Durood and Salam 11 times and then recite Bismillah Sharif 100 times and then recite Kheas 10 times. Now recite Bismillah 100 times again.  Recite Hamasak 10 times after Bismillah. Just like that, recite Kheas 10 times after Bismillah 100 times and recite Hamasak 10 times after Bismillah 100 times.  He should recite Bismillah 100 times, Bismillah 10 times in the same order, 1000 times Bismillah and keep the purpose and trouble in his heart and pray and sit in one place for three days and recite InshaAllah this month and this special way of Bismillah.  With the word, difficulties will be removed and intentions will be achieved

Comments

Popular posts from this blog

SONs OF JOSEPH (HAZRAT YOUSUF allehe salam

Israel and the Lost Tribes: In order to find out who these Muslims Bani-Israel from Khurasan are, it would be important to critically examine the history of Israelites. Prophet Jacob (AS), or Hazrat Yaqoob (AS) in Urdu, was the son of Prophet Isaac (AS) or Ishaq in Urdu and grandson of Prophet Abraham (AS). He was popularly known by his alternate name “Israel”. All of his children were subsequently called Bani-Israel or Israelites i.e. the descendants of Israel (Jacob). Prophet Jacob (AS) had twelve sons, one of which was Prophet Joseph (AS) or Hazrat Yousuf (AS) in Urdu and Prophet Joseph (AS) had two sons. The Bani-Israel, consequently, are divided into thirteen tribes i.e. eleven from Prophet Jacob (AS) and two from Prophet Joseph (AS). The names of these sons of Jacob (AS) and Joseph (AS), which are in turn the names of the tribes of Bani-Israel, are: 1. Reuben 2. Simeon 3. Judah 4. Issachar 5. Zebulun 6. Dan 7. Naphtali 8. Gad 9. Asher 10. Levi 11. Benjamin 1...

شب برات کے بعد مغرب کے چھ نوافل

  شب برات کے نماز مغرب کے چھ نوافل   اولیا ء کرام  رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام  سے ہے کہ مغرب کے  فرض وسنَّت وغیرہ کے  بعد  چھ رَکعت نفل (نَفْ۔لْ)   دو دو رَکعت کر کے  ادا کئے جا ئیں ۔  پہلی  دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:   ’’  یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے درازیِ عمر بالخیر عطا فرما۔ ‘‘  دوسری  دو رَکعتوں میں  یہ نیت فرمایئے:   ’’   یا   اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی برکت سے بلاؤں سے میری حفاظت فرما۔ ‘‘   تیسری  دو رَکعتوں کیلئے یہ نیت کیجئے:   ’’   یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ ‘‘   ان  6 رَکعتوں میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد جو چاہیں وہ سورَتیں پڑھ سکتے ہیں ،  چاہیں توہر رَکعت  (رَکْ ۔عَت)   میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد تین تین بار   سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص   پڑھ لیجئے۔...

Anbiya KAram ka Ansaab Sajra