شب برآت کا رزق کی وسعت کا عمل شب برآت کی رات کو یہ عمل کرلیں انشاء اللہ روزی رزق میں اللہ تعالی بے پناہ اضافہ عطا فرمائے گا پہلے پاک صاف جگہ بیٹھ کر با وضو حالت میں اول درود ابراھیمی تین بار پڑھئیں اور پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور سورہ اخلاص پڑھے اور جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورت مکمل کرے ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھے بس اسی طریقہ سے سورہ اخلاص کو 47 بار پڑھے مطلب ہر بار جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورہ بھی 47 بار پڑھ لے بس ہر بار اللہ الصمد کو 47 بار دہرانا ہے۔ آخر میں تین بار پھر درود پڑھے پھر کوئی بھی چیز اپنے سر سے گھماکر صدقہ کردے کچھ بھی ہو دال چاول آٹا گوشت پیسے رقم جتنی اللہ توفیق دے وغیرہ محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اشرفی 1446ھجری 2025 عیسوی 14شعبان المکرم
اس ویڈیو میں آپ درود و سلام پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش کرنے کے فضاٸل سماعت کرٸیں گے اور اندازہ لگاٸیں گے کے اللہ تعالی نے اپنے محبوب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم پر درود سلام کو مسلمانوں کے لٸے رحمت خدا حاصل کرنے کا ذریعہ بنایا ہے اور قبر و حشر میں کامیابی کی کنجی قرار دیا ہے۔ Translation in English In this video, you will listen to the merits of offering Durood and Salam on the Beloved Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and you will guess that Allah Almighty has made Durood Salam on his beloved Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) a means for Muslims to obtain God's mercy. It has been made and has been declared as the key to success in the grave. طالب دعا Muhammad Azeem Shahyousufi Qadri chishty sabiry 1443 hj...