شب برآت کا رزق کی وسعت کا عمل شب برآت کی رات کو یہ عمل کرلیں انشاء اللہ روزی رزق میں اللہ تعالی بے پناہ اضافہ عطا فرمائے گا پہلے پاک صاف جگہ بیٹھ کر با وضو حالت میں اول درود ابراھیمی تین بار پڑھئیں اور پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور سورہ اخلاص پڑھے اور جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورت مکمل کرے ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھے بس اسی طریقہ سے سورہ اخلاص کو 47 بار پڑھے مطلب ہر بار جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورہ بھی 47 بار پڑھ لے بس ہر بار اللہ الصمد کو 47 بار دہرانا ہے۔ آخر میں تین بار پھر درود پڑھے پھر کوئی بھی چیز اپنے سر سے گھماکر صدقہ کردے کچھ بھی ہو دال چاول آٹا گوشت پیسے رقم جتنی اللہ توفیق دے وغیرہ محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اشرفی 1446ھجری 2025 عیسوی 14شعبان المکرم
ایک بڑے برتن میں پانی لیں اور اس پانی کوسمندری نمک
سے کافی زیادہ نمیکین کرلیں جس طرح سمندر کا پانی
بہت نمکین ہوتا ہے اب اس پانی پر آیت الکرسی گیارہ بار دم کرلیں اور جن کو ہائی بلڈپریشر نہ ہوتا ہو وہ ٹھوڑا پی لیں اور جنکو ہوتا ہے وہ نہ پئے اب اس کو گرم کرئیں اور پھر چھولے سے اتار کر احتیات سے ایک جگہ رکھ کر اور اپنے منہ پر کوئی کریم مثلا پیٹرولیم جیلی لگا لیں تاکے منہ اور چہرے کی جلد نہ جلے اور اب اپنے اوپر کوئی تولیہ ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک بھاپ لیں اپنے منہ اور ناک سے نمک والی گرم بھاپ کو اندر اپنے پھیپھڑوں میں داخل کرئیں انشا۶ اللہ یہ بیماری آپ کو نہیں ہو گی اور اگر یہ وائرس داخل ہو گیا ہے تو سات دن سے پہلے ہی ہلاک ہو جائے گا اور کرونا کا مریض بھی کرے جلد شفا۶ پا جائے گا نبی و ال نبی علیھم السلام اصحاب کرام رضی اللہ عنھم کے صدقے آمین
محمد عظیم شاہ یوسفی
Comments