Saturday, 28 March 2020

Peer Syedi Abdul Wahab Qadri Chishty Faridy Sabiry Jahangiry


دونوں عالم کے خزانے یا خدایا بخش دے
تواز پئے عبدالوھاب فقیر خدا کے واسطے


+92 311 2398940 whatsapp

Thursday, 26 March 2020

کلو نجی کا قہوہ اور ہر بیماری سے شفا۶


آسمانوں کی تسخیر اور انسان

اے انسان جو آسمانوں کو تسخیر کرنا چاہتا ہے سن
بھائ انسان کو صرف جاننے اور سمجھنے کے لئے اور رب کی قدرت سمجھنے اور اس کے وجود اور سلطا نی کو جاننے کے لئے پیدا کیا گیا ہے یہاں رہنے کے لئے نہیں بنایا گیاانسان کو سب سے پہلے جنت میں بسایا گیا تھا اور وہاں سے دنیا کے سیارے پر اتارا گیا اور دوبارہ اسکو جنت میں بسایا جائے گا جو پوری طرح موافق ہے انسان کے رہنے کے لئے تو انسان کا دوسرا گھر وہی ہوگا جو اسکا پہلا گھر تھا یعنی جنت جو بہت وسیع ہے اور یہاں انکو بسایا جائے گا جو تمام سیاروں اور اس رب کے ہر نشان کو جان کراسکے اگے اپنا سر تسلیم خم کرئیں گے اور اس واحد ذات کی عبادت کرئیں گے جس نے یہ تمام سیاروں ستاروں اور کہکشاؤں کی دنیا تخلیق فرمائی ہے کن فرماکر  اور جو انسان یہ تحقیق اور مال خرچ کر کے بھی اسکو تسلیم نہ کرے اس کے لئے ایک جگہ بنائی گئی ہے اسکو دوزخ اور جہنم کہتے ہیں  اور اگر انسان براق جیسی کوئی مخلوق حاصل کر پائے اور  ٹائم اور اسپیس کو ختم کر پائے تو ہی وہ ان دور دراز مقامات کا مشاھدہ کر سکتا ہے اسمانی وسعتوں کو سمجھنے اور فتح کرنے کے لئے انسان کو واقع معراج پر تحقیق کرنی ضروری جب ہی وہ اس میں کامیابی حاصل کر پائے گا ان ناقص اسپیس راکٹوں کے بس کی بات نہیں ہے کے وہ علوی دنیا کی انتہاؤں کو انسان کو سر کروا سکئیں  اسمانی دنیا روحانی دنیا ہے اس کی طرف انسان جب ہی  بڑھ سکتا ہے جب خود ہی روحانی عروج حاصل کرے روحانی اسمانی دنیا کی تسخیر انسان روحانی زندگی کے عروج سے ہی حاصل کرے گا مثلا حضرت عیسی علیہ السلام کا اسمانوں کی طرف اٹھایا جانا کس قدر آسانی سے ایک نبی اسمانوں کی طرف پرواز کرگئے اور ھمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسمانوں کی سیر کر کے واپس ایک رات میں تشریف لے آۓ اسی طرح جب انسان روحانی قرانی تحقیق کرتا جائے گا آسمانوں پر اسانی سے پہنچ جائے گا اور سات اسمان ہیں جو ان تمام سیاروں ستاروں سے بھی بہت بلندی پر ہیں اور سونے چاندی یاقوت زبرجد تانبے لوہے موتی کے ہیں اور سات جنتیں اور سدرة المنتہی اور لا مکاں  اور تجلیات خدا اور رب کی ذات اور جس کے دیدار کا وعدہ مقام جنت میں پورا ہوگا ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
محمد عظیم شاہ یوسفی

Tuesday, 24 March 2020

تین چیزیں ہر روز لازم کرئیں کرونا سے حفاظت کے لئے


ہر روز تین وقت صبح دوپہر شام گرم پانی پی لیا کر یں ہر روزگرم پانی سے غسل کریں اور اپنے آپ کو گرم ماحول میں رکھئیں اور الٹی کروٹ پر زیادہ سویا کریں اس سے جسم اور پھیپھڑے گرم رہے گے

تسبیح حضرت فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیھا

ہر شخص کو ان دنوں میں صبح دوپہر شام میں کئ کئی دفعہ یہ تسبیح کر نی چاہیئے

کرونا وائرس کا زبردست علاج



ایک بڑے برتن میں پانی لیں اور اس پانی کوسمندری  نمک
سے کافی زیادہ نمیکین کرلیں جس طرح سمندر کا پانی
بہت نمکین ہوتا ہے اب اس پانی پر آیت الکرسی گیارہ بار دم کرلیں اور جن کو ہائی بلڈپریشر نہ ہوتا ہو وہ ٹھوڑا پی لیں اور جنکو ہوتا ہے وہ نہ پئے اب اس کو گرم کرئیں اور پھر چھولے سے اتار کر احتیات سے ایک جگہ رکھ کر اور اپنے منہ پر کوئی کریم مثلا پیٹرولیم جیلی لگا لیں تاکے منہ اور چہرے کی جلد نہ جلے اور اب اپنے اوپر کوئی تولیہ ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک بھاپ لیں اپنے منہ اور ناک سے نمک والی گرم بھاپ کو اندر اپنے پھیپھڑوں میں داخل کرئیں انشا۶ اللہ یہ بیماری آپ کو نہیں ہو گی اور اگر یہ وائرس داخل ہو گیا ہے تو سات دن سے پہلے ہی ہلاک ہو جائے گا اور کرونا کا مریض بھی کرے جلد شفا۶ پا جائے گا نبی و ال  نبی علیھم السلام اصحاب کرام رضی اللہ عنھم کے صدقے آمین
محمد عظیم شاہ یوسفی 

جنات کی ہم نشینی کے نقصانات

  شیخ اکبر نے فتوحات مکیہ میں جنات کی ہم نشینی کے نقصانات  بیان کیے ہیں۔ 1. روحانی مرتبے میں تنزلی جنات کی صحبت اختیار کرنے والا شخص اُن عار...