Sunday, 30 April 2023

بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ

 بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ

دونوں عالم کے خزانوں سے خدایا بخش دے

از پٸے عبد الوھاب بابا فقیر خدا  کے واسطے


Contect Whatsapp only No calls

+923122989983

Surah Muzammil Tilawat سورة مزمل تلاوت


 

Saturday, 29 April 2023

Durood e fazal e Azeem درود فضل عظیم

 wazaif ka Whatsapp number +923122989983 ijazat lay kar parhen.



اس درود شریف کو جو امتی 100 پابندی سے پڑھے گا انشا ٕ اللہ دین و دنیا کی بے شمار برکات اسکو حاصل ہوجاٸیں گی دولت رزق عزت عظمت فضل خدا دشمنوں کی شکست بزرگی ولایت نسبت ولایت حاصل ہونگی اور ایک بڑا مقام اللہ تعالی اسکو عطا فرماٸے گا

محمد عظیم شاہ یوسفی قادری 

١٤٤٤ شوال 2023 

Wazaif in Whatsappp Number lay kar wird karen only whatsapp No calls.



Friday, 21 April 2023

نمازحاجت لیلة الجاٸزہ شب عید الفطر Namaz e hajat

 


نماز حاجت ( لیلة الجاٸزہ) 

شب عید الفطر


شب عید الفطر کی رات تازہ وضو کرے اور خشبو لگاٸے اور جاٸے نماز پر بیٹھکر 101 بار استغفرُ اللہَ رَبی کہے پھر دو رکعت نماز حاجت کی نیت کرے اور نماز شروع کرے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد11 بار سورہ کوثر اور 11بار سورہ اخلاص پڑھے اسی طرح دوسری رکعت میں بھی بعد سورہ فاتحہ کے 11بار سورہ کوثر اور 11 بارسورہ اخلاص پڑھے اور نماز مکمل کرکے وہی جاٸے نماز پر ہی تین بار درود و سلام پڑھے اور 101 بار سورہ کوثر اور 101 بار سورہ اخلاص پڑھے اور پھر 450 بار دل کی گہراٸی سے حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھے اور پھر تین بار درود  شریف پڑھے اب دعا کرنے سے پہلے درود شریف بغیر گنے دل سے پیش کرے جتنا دل چاھے اور رب کی بارگاہ میں اس نماز کا واسطہ اور لیلة الجاٸزہ شب عید کا واسطہ دےکر جو حاجت ہو اپنے پروردگار عزوجل کی بارہ گاہ میں پیش کرے اور رو رو کر پیش کرے کے اس رات ساٸل کی جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور مسلمانوں کی مغفرت کی جاتی مزدوروں کو مزدوری دی جاتی ہے اور دعا سے فارغ ہوکر  کچھ وقت وہی بیٹھا درود و سلام پیش کرے اب  فجر کی نماز کا انتظار کرے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد 11 بار سورہ کوثر 11 بار سورہ اخلاص اور 45 بار حسبنااللہ و نعم الوکیل پڑھ لے انشإ اللہ رب کی ذات سے امید ہے اسکی جو جو جاٸز دعاٸیں اسکے حق میں دنیوی طور پر سہی اور بہتر ہونگی جلد عطا فرمادے گا اور اخروی سب دعاٸیں مقبول فرمالے گا۔ یا اللہ ھمیں شب عید میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما اور ھم پر جنت واجب فرمادے آمین بجاہ نبی و ال نبی الکریم علیھم السلام۔

محمد عظیم شاہ یوسفی قادری 

١٤٤٤ ھجری ٣٠  شب رمضان 2023 اپریل 21

جنات کی ہم نشینی کے نقصانات

  شیخ اکبر نے فتوحات مکیہ میں جنات کی ہم نشینی کے نقصانات  بیان کیے ہیں۔ 1. روحانی مرتبے میں تنزلی جنات کی صحبت اختیار کرنے والا شخص اُن عار...