ہر مرض سے شفاء ضرور ملے گی کینسر ٹی بی ھیپاٹائیٹس شوگر بلڈ پریشر ہر وہ مرض جوسہی ہوکر نہ دےرہا ہو علاج بھی کر وا رہے ہوں مگر کوئی فائیدہ نہ ہوتا ہو بزرگان دین نے اس عمل کو اپنے وظائف میں لکھا ہے کہ جو مرض بھی اللہ نے پیدا کیا اسکی دواء بھی پیدا فرمائی ہے جو یہ عملل کرے گا اللہ تعالی کی مرضی ہوئی تو وہ ایک ماہ میں ضرور شفاء پائے گا بزرگان دین فرماتے ہیں کہ یہ عمل انہوں نے ہزاروں لوگوں کو دیا اور تقریبا ہر انسان کو شفاء مل گئی قرآن میں انسانوں کہ لئے شفاء ہے و ننزل من القران ما ھو شفاء و رحمتہ للمؤمنین یہ عمل قران کی ایک آیت سے ہے وہ آیت ہے الا یعلم من خلق وھو اللطیف الخبیر بس ایک ٹائم بنالیں اور با وضو پہلے تین بار درود ابراھیمی اور یہ آیت بلا تعداد اخلاص و محبت سے پڑھتے جائیں پھر تین بار دورد پڑھیں اب بلا تعداد جتنی آپکی ھمت و طاقت ہو اتنی دیر پڑھیں اپنے مرض سے شفاء کو دل میں رکھئیں اور یہ مریض خود پڑھے لیٹ کر بیٹھکر جیسے آسانی ہو اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَؕ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ (14) سورہ الملک آیت نمبر 14 محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اش...
مندرجہ ذیل آیت مبارک سورہ کھف کی ١٠٤ سے لیکر ١١٠ تک کی ہیں کندذہن بچے کو یہ آیت اس طرح پڑھکر دیں کے اول اخر تین بار درود ابراھیم نماز والا اور سات بار یہ آیت پڑھکر باوضو حالت میں 7 عدد باداموں پر یا سفید برفی پر یا شکر پر دم کرٸیں اور سات بار پھونک مارٸیں اور بچے کو ہر روز سات دن تک نہار منہ کھلاٸیں بادام پر دم کیا ہو تو ہر روز ایک بادام نہار منہ کھلاٸیں انشاء اللہ سات دن کے اس عمل سے بچے کا ذہن کھل جاٸے گا اور جب بچہ سونے لگے والد یا والدہ سات دن تک اسکے ماتھے پر ( یاعلی ) شہادت کی انگلی سےسات بار لکھ دیا کرے انشاء اللہ پڑھاٸی میں دل لگے گا دماغ روشن ہوگا اور جو سیکھنا چاہے گاا وہ جلد سیکھ لے گا یہ عمل ہر ماہ دہرایا جا سکتا ہے جب بچے تیز ہوجاٸیں تو ترک کردیں محمد عظیم شاہ یوسفی