Skip to main content

Posts

Showing posts from 2021

نیکیوں کا خزانہ جنت کا حصول

              ثواب کے خزانے جنت کا داخلہ   قیامت تک فرشتے نیکیاں لکھتے رہیں گے قیامت میں اللہ کے ولیوں کی جماعت کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا اور بے غم بے خوف جنت میں داخل ہوگا  حضرت علامہ عبد الرحمن صفوری رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اپنی مایہ ناز تصنیف نزھتہ المجالس میں نقل کیا ہے اور اسکے علاوہ صلحاء امت اسکو بیان کرتے چلے آئیں ہیں  عمل کچھ اس طرح ہے کہ جو مسلمان نماز فجر کے بعد جب ایک گنٹھہ گزر جائے اسکو نماز چاشت کا وقت کہتے ہیں فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد نماز اشراق پڑھی جاتی ہے اور کم و بیش ایک ڈیڑھ گنٹھے بعد چاشت پڑھی جاتی ہے بہرحال جب چاشت کا وقت ہوجائے مثلا اگر صبح سورج 7 بجے نکل گیا اور فجر کا ٹائم ختم ہوگیا اسکے ایک گنٹھہ بعد 8 بجے چاشت کی نماز کا وقت شروع ہوگا  وضو کرے اور بارہ رکعت نماز چاشت کی نیت کرے اور دو دو رکعت کے ساتھ بارہ رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں سورة الفاتحہ  کے  بعد ایک بار آیتہ  الکرسی اور تین بار سورة الاخلاص پڑھے اور بعد نماز دعا کرے ۔ اسکی فضیلت یہ بیان کی گئی کہ اس عمل کرنے والے کے پاس ساتوں آسمانوں سے فرشتے اترتے ہیں ہر آسمان سے ستر ہزار فرشتے نا

سلوک کی حقیقت فناء ذات حق

                                                                      الحق                                  الحق    اللہ       الحق               سلوک کی حقیقت فناء ذات حق  سلوک میں اصل فناء ہے ذات حق میں جو فنا ء ہوگیا  وہی کامل ہے ولی کامل فقیر کامل ہے قلندر حق ہے _وہ کامل کہاں جو ہوا میں اڑ  جاٸے یا اگلے زمانے کی خبر دے یا تیرے راز تجھ پر  اشکار کردے  جنکو مرنا نہیں آتا وہ تو مرجاتے ہیں اور جنکو مرنا آتا ہے وہ کبھی نہیں مرتے _ انسان کو دیدار حق صرف دوبار ہی ہوتا ہے جب اسکی انا( نفس) (میں) فناء ہوجاتی ہے اور جب وہ خود(جسم انسانی) (آگ ہوا مٹی پانی) پورے کا پورا فناء اور خاک ہوجاتا ہے  اور پھر جب وہ خود پورا فناء ہوجاتا ہے تو وہ بقاء کی طرف جاتا ہے اور اسکو داٸمی بقاء حاصل ہوجاتی ہے بقاء کی طرح وسیلہ روح کے جاتا ہے اور فناء کی طرف بوسیلہ جسم اور  فناء نفس کے جاتا ہے۔      موتوا قبل ان تموتوا      مر جاو مرنے سے پہلے  ولا تحسبن الذین قتلوا فی سبیل اللہ اموات  جو اللہ کی راہ میں فناء کی تلوار سے قتل ہوجاٸیں انکو کبھی بھول کر بھی مردہ نہ سمجھنا   کشتگان خنجر تسلیم را    ہر زماں از غیب جان

سرکار مدینہ علیہ السلام کے قدم مبارک کا نقش

 

Syed Khawaja Gulam Hussain Sabiry Jahangiry rahema

 

سیدی خواجہ سید غلام حسین شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری رحمتہ اللہ علیہ

نبی کا لب پر جو ذکر ہے وہ نعت

اسم اعظم یا حی یا قیوم کے فضاٸل

ذکر عظیم

درود ابراھیمی

درود تاج

ورد و وظاٸف حصار قطبی

  اس حصار کے بہت فواٸد ہیں اس حصار کرنے والے جنات اس طرح ڈرتے ہیں جس طرح عام انسان جنات سے ڈرتے ہیں تمام حصاروں کا بادشاہ حصار ہے مزید تفصیل اور معلومات اور اجازت کے لٸے رابطہ کرٸیں  Whats app only no call  +923313926828 Azeem 

شیطان کی اولاد کس طرح پیدا ہوتی ہے

 

ورد و وظاٸف میاں بیوی میں محبت

   اگر میاں بیوی میں لڑاٸی جھگڑا ہوتا ہو محبت ختم  ہوگٸی ہو تو وہ یہ عمل کرٸیں کٸی بار دہراٸیں کم از    کم ایک ہفتہ میں  ایک بار       کل  سات بار    الائچی پر پانی پر یا دودھ پر سو بار یاقدوس  یاسلام پھر تیتس بار سورۃ کوثراوردس بار سورۃ فاتحہ اول وآخر میں تین تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کردیں یہ پانی چاہے صبح کے وقت یا شام کے وقت آپ اپنی بیوی کو یا شوہر کو پلا دیں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپس میں  اللہ شدید محبت پیدا فرمادے گا انشا  اللہ تمام مسلمانوں کو اجازت عام ہے 

گھر چوری اور ڈکیتی سے محفوظ

 جو شخص کنیر سفید کی لکڑی پر ,40 بار دعاٸے حزب البحر پڑھے اور گھر میں محفوظ کرلے انشاء اللہ زندگی بھر کے لٸے چوری ڈکیتی سے محفوظ رہے گا 

اسراٸیل کے نقلی یہودی

اسراٸیلی یہودی اصل بنی اسراٸیل نہیں ہیں  

مسلمان کے بھیس میں یہودی

 سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے  جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔  سلطان نے کہا آگے کہو  جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے"  سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"  جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔  سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟  جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:  "جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "  سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟ ؟" ،  عالم نے کہا دعا کریں  سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی

God is the King

  God is the King of all   Allah is the Greatest King, and the Most Powerful Being is the One, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the First, and the Last, and this helpless creature is willing to rejoice that we have conquered the system of the universe  If human or demonic force and power thinks this, then they are mistaken, because in fact the master and the king who wants to control the real sovereignty and the kingdom and the system are all his own creations and he is the God of all.  Creator and Master and Order is the reality of creation, annihilation and humility and need, so how can he take control of a single and selfless Samad and the Creator of all beings, yes, for a while, his fake bogs on each other.  Weak imitative imaginary government and sovereignty of the kingdom of jinn and humans will be happy and whatever he wants will be the same in the end and all the hard work and plans of the devil will be destroyed with a few blows and if you preva

اللہ سب کا بادشاہ

                                  اللہ سب کا بادشاہ حق ہے  اللہ بڑا بادشاہ ہے اور سب سے طاقت ور ذات احد صمد  ابدی داٸمی قاٸمی قدیمی  حی محی اول واخر  ہے اور یہ بے چاری مخلوق خوامخواہ خوش ہوتی ہے کے ھم نے کاٸنات کا نظام قابو کر لیا اور تمام مخلوقات کو اپنا محکوم بنا لیا جبکہ جو بھی انسانی یا شیطانی قوت اور طاقت یہ سوچتی ہے تو وہ غلطی پر ہے کیو نکہ حقیقت میں جس مالک اور بادشاہ حقیقی کی حاکمیت اور بادشاہت اور نظام کو یہ قابو کرنا  چاہتے ہیں یہ سب بذات خود اسکی ہی بناٸی ہوٸی مخلوق ہیں اور وہ اللہ سب کا خالق اور مالک اور حکم ہے مخلوق کی حقیقت فناء اور عاجزی اور نیاز مندی ہے تو بھلا وہ کس طرح ایک واحد اور بے نیاز صمد اور خالق کل موجودات کی باشاہت کو اپنے اختیار میں لے سکتی ہے ہاں کچھ کچھ عرصہ ایک دوسروں پر اپنی جالی بوگس کمزور نقلی خیالی  حکومت اور حاکمیت بادشاہت جن و انس قاٸم کر کے خوش ہوتے رہے ہیں رہنگے   اور وہ جو چاہے گا بالاخر وہی ہوگا اور شیطان کی تو بحر حال تمام محنت اور بناٸے گٸے  تباہی کے منصوبے چند پھونکوں سے ہی تباہ ہوجاتے ہیں اور غالب تو ہمیشہ حق کا علم ہی ہوتا ہے اور ہوتا رہے

حضرت خواجہ سید محمد جہانگیر شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری قلندر کمبل پوش اجمیری رحمتہ اللہ علیہ

 حضرت خواجہ سید محمد جہانگیر شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری قلندر کمبل پوش اجمیری رحمتہ اللہ علیہ

دعاٸے نصف شعبان

 

شب برات کے بعد مغرب کے چھ نوافل

  شب برات کے نماز مغرب کے چھ نوافل   اولیا ء کرام  رَحِمَہُمُ اللہُ السَّلَام  سے ہے کہ مغرب کے  فرض وسنَّت وغیرہ کے  بعد  چھ رَکعت نفل (نَفْ۔لْ)   دو دو رَکعت کر کے  ادا کئے جا ئیں ۔  پہلی  دو رَکعتوں سے پہلے یہ نیت کیجئے:   ’’  یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے درازیِ عمر بالخیر عطا فرما۔ ‘‘  دوسری  دو رَکعتوں میں  یہ نیت فرمایئے:   ’’   یا   اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی برکت سے بلاؤں سے میری حفاظت فرما۔ ‘‘   تیسری  دو رَکعتوں کیلئے یہ نیت کیجئے:   ’’   یا اللہ  عَزَّوَجَلَّ !ان دو رَکعتوں کی بر کت سے مجھے اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کر۔ ‘‘   ان  6 رَکعتوں میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد جو چاہیں وہ سورَتیں پڑھ سکتے ہیں ،  چاہیں توہر رَکعت  (رَکْ ۔عَت)   میں   سُوْرَۃُ الْفَاتِحَہ کے  بعد تین تین بار   سُوْرَۃُ الْاِخْلَاص   پڑھ لیجئے۔ ہر دو رَکعت کے  بعداِکیس بار  قُلْ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌ  (پوری سورت)   یا ایک بار   سورۂ یٰسٓ شریف پڑھئے بلکہ ہو سکے  تو دونوں ہی پڑھ لیجئے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ کوئی ایک اسلامی بھائی بلند آواز سے   یٰسٓ شریف پڑھیں اور دوسر

AURA OF HUMENBEING

Aura  برسوں  مادہ پرست سائنسدان انسان کے  باطنی تشخص کا یہ کہہ کر انکار کرتے  رہے  کہ انسان محض مادی جسم ہے  جس میں  کہیں  روح کی ضرورت نہیں اور آج سائنسدان خود انسانی باطن کو دریافت کر بیٹھے  ہیں اور انسان کے  اندر موجود اس پیچیدہ نظام کو دیکھ کر حیران ہیں۔ لہذا ۱۹۳۰ ء  کی دہائی میں  روس میں  کر لین ( Karlain )نامی الیکٹریشن نے  اتفاقی طور پر ایک ایسا کیمرہ ایجاد کیا جس نے  پہلی دفعہ انسان کے  باطنی وجود  " AURA "  کی تصویر کشی کر لی۔ اس ( Karlain Photography ) سے  اس لطیف وجود " AURA " کو باقاعدہ طور پر دیکھ لیا گیا۔ یہ مختلف رنگوں  پر مشتمل لہروں  کا ہالہ ایک ہیولے  کی طرح لطیف جسم تھا۔ یہ لطیف جسم بالکل انسان کے  مادی جسم سے  مشابہت رکھتا ہے۔ یہ جسمانی و ذہنی کیفیات کے  مطابق مختلف رنگ و ارتعاش منعکس کرتا ہے۔ یہ  لطیف جسم  AURA انسانی جسم سے  چند انچ اوپر مادی جسم سے  متصل ہوتا ہے۔ انسانی جسم کے  تمام تر تقاضے  اسی روشنی کے  جسم میں  پیدا ہوتے  ہیں۔ خون کی طرح ہر انسان کا  AURA    بھی مختلف ہوتا ہے۔  سبٹل باڈیز  SUBTLE BODIESAURA " AURA "کے  اندر مزید

سورہ قریش کی فضیلت

  تمہیں سورۂ قریش کا ایک ایسا کمال بتاؤں جوزندگی میں  تمہیں کہیں نہیں ملا تھا وہ یہ ہےکہ اگر چاہتے ہو کہ ساری کائنات کے خزانے جو زمین کے نیچے دفن ہیں اوروہ اللہ کے علم میں ہیں اور اللہ ہی جانتا ہے تو پھر سورۂ قریش کو اپنی زندگی کا ایسا ساتھی بنائیں جو کبھی جدا نہ ہو۔۔۔ سفر ہو‘ زندگی ہو‘ موت کا آخری وقت ہو‘ کھانا ہو ‘پینا ہو‘ اولاد ہو‘ گھر ہو‘ جھونپڑی ہو‘ محل ہو۔۔۔  خاص وقت کا خاص عمل اور نسلیں کامیاب: اگر کوئی شخص سورۂ قریش کو اس وقت پڑھے جس وقت میاں بیوی کے ملنے کا وقت ہوتا ہے یعنی اس سے پہلے جب انسان اپنے لباس سے جدا نہ ہو اور صرف تین بار‘سات بار یا گیارہ بار پڑھ لے اس سے جو بھی اولاد پیدا ہوگی‘ وہ اولاد کبھی ننگی نہیں ہوگی اللہ ان کو  اچھا لباس دے گا‘کبھی بھوک نہیں ہوگی یعنی ان کو اللہ پاک بہترین کھانے دے گا کبھی خوفزدہ نہ ہوگی نہ غم سے نہ دشمن سے نہ کسی درندے سےنہ کسی جادو سے اور نہ ہی کسی مشکل سے اور ان کو بھوک کا خوف‘ غم کاخوف‘ چھننے کا خوف‘ لٹنے کا خوف‘ مشکلات کا خوف‘ پریشانیوں کا خوف اور مسائل کا خوف ان کو نہیں ہوگا اور زندگی ان کی آسودہ گزرے گی۔رزق ‘برکت لائی اور تنگدستی

سیدی خواجہ عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری قلندر کمبل پوش دامت برکاتہم

 

اسگندھ ناگوری جڑی اللہ کی نعمت ہندوستانی جنسنگ

  اسگندھ ، جنسنگ کا بہترین اور ارزاں متبادل ----- دیسی جنسنگا اسگندھ صدیوں سے برصغیر میں روایتی طبوں (ویدک اور طب یونانی) میں استعمال ہو رہی ہے۔ یہ بچوں سے لیکر بوڑھوں تک ، عورتوں اور مردوں دونوں کے لئے یکساں مفید ہے۔یہ مضر اثرات سے پاک ایسی بوٹی جس کے افعال و اثرات صدیوں سے ثابت ہیں۔ جدید تحقیقات سے اس کے نئے خواص بھی دریافت ہوئے ہیں ۔یہ بوٹی اپنے افعال و اثرات میں جنسنگ کے ہم پلہ ہے۔ اسگندھ ناگوری (Withania somnifera) (جنسنگ کا بہترین اور سستا متبادل ----- دیسی جنسنگ) تعارف : اسگندھ کو اردو میں "اسگند" ، ہندی میں" اسگندھ" اور سنسکرت میں" اشوگندھا" ، عربی میں" عبعب منوم" ، فارسی میں "کاکنج ہندی" ، پنجابی میں "آکسن" اور انگریزی میں"وتھانیا" (Withania) کہا جاتا ہے ۔ اسے" انڈین جن سینگ" بھی کہا جاتا ہے۔اسگندھ کا نباتی نام (Withania somnifera (L) Dunal) ہے ۔ " وتھانیا " (Withania) اس کی نوع (Genus) ہے ۔اس نوع کا تعلق پودوں کے ایک مشہور خاندان "سولین ایسی" (Solanaceae) سے ہے ۔ اس خاندان میں