https://whatsapp.com/channel/0029Vb7g3UA6xCSIoFiR9V45
اس لنک کو کاپی کرئیں اور واٹس ایپ کے چینل کے سرچ بار میں پیسٹ کرکہ انٹر کرئیں اور چینل کو فالو کرئیں جزاک اللہ
ا
This blog provides Islamic information, provides information about Islamic historical places, Islam gives benefits, explains the methods of health and well-being, and also explains the treatment of physical and spiritual ailments. Explains the secrets of saints' breasts Email for more information and contact azeemshahyousufi@gmail.com whatsapp No calls +923122989983
https://whatsapp.com/channel/0029Vb7g3UA6xCSIoFiR9V45
اس لنک کو کاپی کرئیں اور واٹس ایپ کے چینل کے سرچ بار میں پیسٹ کرکہ انٹر کرئیں اور چینل کو فالو کرئیں جزاک اللہ
ا
جسکو کوئی حاجت ہو کوئی مراد ہو کسی پریشانی میں گرفتار ہو کسی طرح کا مرض ہو جو جان نہ چھوڑتا ہو کسی پر قرض ہو اسکو ادا کرنے کہ اسباب نہ ہو جو لڑکے لڑکیاں ایجوکیشن کررہے ہوں اور پڑھائی میں کامیابی اور امتحانات میں اچھے نمبروں سے پاس ہونا چارہے ہوں میاں بیوی میں لڑئی جھگڑا ہو شوہر یا بیوی تنگ کرتی اور غصہ کرتی ہو بچے نافرمانی کرتے ہوں کسی کو روزی میں تنگی ہو کسی نے جادو ٹونا کردیا ہو دشمن تنگ کرتے ہو لوگ بد عملیات کرتے ہوں دشمن ہر وقت نقصان پہچانے کی کوشش کرتے ہوں عرض کوئی بھی مسئلہ درپیش ہو روحانیت کا طالب ہو قرب رب عزوجل چاہتا ہو وہ اس طرح عمل کرنے کا معمول بنائے انشاء اللہ سورہ اخلاص کے اس اسماء اللہ الصمد کی طاقت سے کامیاب ہوگا عمل اس طرح کرنا ہے بعد نماز مغرب یا بعد نماز عشاء اور دشمنوں کے لیے بعد نماز ظہر اور روزی رزق مال دولت کہ لئے خصوصا بعد نماز فجر کیا کرے ورنہ کبھی بھی کرسکتا ہے یہ اوقات خصوصی ہیں جو بیان ہوئے ہیں با وضو حالت میں اولا ایک بار درود شریف پڑھے گیارہ بار اللہ الصمد پڑھے پھر ایک بار درود پڑھکر اپنی شہادت کی انگلی پر دم کرے اور جائے نماز کے گرد. اس انگلی سے ایک پورا گول دائرہ بنائے اور دائرے کے اندر ہی بیٹھکر گیارہ بار درود پھر تین سو تیرہ 313 بار پوری توجہ سے اللہ الصمد گن کر پڑھے اتنی آواز سے کہ کانوں کو آواز آتی رہے پھر گیارہ بار درود شریف پڑھے اور دعا کرے اور دائرے سے باہر آجائے اور جائے نماز اٹھا للے یہ عمل پورا ہوگیا اسی طرح ہر روز عمل جاری رکھے تا حصول کامیابی بہت جلد کامیاب ہوگا.
اسکا ایک بڑا خاص وقت بھی ہے وہ جمعہ کی نماز سے پہلے کا جلدی جمعہ کی نماز کی تیاری کرے اور گھر پر ہی دو رکعت نماز نفل حاجت کے ادا کرے اور اس میں دونوں رکعتوں میں سورہ اخلاص گیارہ گیارہ بار پڑھے اور پھر پورا عمل اسی طرح پہلے دائرہ بناکر کرے دعا مانگے اور پھر نماز جمعہ کو روانہ ہوجائے اور ہر جمعہ یہی عمل جاری رکھے بہت جلد مراد پوری ہوگی اور مشکلات اور پریشانیاں ختم ہو جائیں گی.اجازت عام ہے اللہ تعالی سب مسلمانوں کو اس عمل میں کامیاب کرے.آمین یا رب رحمن رحیم کریم .
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری 1447 ھجری 2026 مارچ 23
قرآن پاک میں ایک سورت ہے جسکو ام القرآن بھی کہتے ہیں سورت شفاء کہتے ہیں جو کچھ پورے قرآن میں ہے آسکا پورا خلاصہ اور فیض اس ایک سورہ میں موجود ہے اور پوری سورہ فاتحہ کا فیض بسم اللہ میں اور اسکے با کے نقطے میں ہے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا اللہ تعالی نے اس آیات کو مطب سبع مثانی یعنی سات آیات والی سورت سورہ فاتحہ کو ہر بیماری سے شفاء مفلسی کے لئے دولت اور دوزخ سے پردہ زمین میں دھسنے سورتیں بگڑنے سنگ باری کے عذاب سے بچنے کا ذریعہ بنایا ہے جب تک لوگ اسکی تلاوت پر کاربند رہیں گے .
ہر طرح کی مشکل پریشانی آزمائش امتحان تکلیف سے نجات مل جاتی ہے زمینی آسمانی بلاوں سے حادثات سے حفاظت ہوتی رہتی ہے
یہ سب فیض جب حاصل ہوتا ہے کہ بندے کو اس پر پورا یقین اور اعتقاد ہو
حدیث قدسی میں ہے کہ نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا کہ سیدنا جبریل علیہ السلام نے قسم کھاکر کہا کہا کہ حضرت میکائیل نے قسم کھاکر یہ بیان کیا کہ حضرت اسرافیل نے قسم کھاکر کہا کہ اللہ نے فرمایا ایک اسرافیل علیہ السلام میں اپنی عزت و جلال و کرم کی قسم اٹھا تا ہوں کہ جو شخص بھی سورہ فاتحہ کو بسم اللہ کے ساتھ ملاکر ایک بار بھی پڑھ لے تو تم گواہ رہو میں اسکی زبان کو نہیں جلاوں گا اسکو جہنم اور قبر کہ عذاب سے پناہ دونگا اور قیامت کے عذاب سے بچالونگا اس روایت کو علامہ اسمائیل حقی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب روح البیان میں نقل کیا ہے
اور چشتیہ سلسلہ میں اسکی بہت ریاضت کی جاتی ہے اور خواجگان چشت اسکی تعلیم یوں بھی فرماتے ہیں کہ اسکو چالیس بار فجر کی نماز کے فرض اور سنت کہ درمیان پڑھا جائے بسم اللہ الرحمن الرحیم الحمد للہ رب العلمین بسم اللہ کی میم کو الحمد کی لام سے ملاکر پڑھیں گے ہر جاجت بیماری پریشانی مشکل میں بزرگ فرماتے ہیں اگر چالیس روز بلا ناغہ پڑھے تو اللہ اسکو اپنا ولی بنالیتا ہے .
کسی بھی قسم کا خوف دھشت ڈر ہو جنات سے دشمن سے کہ کسی گھر میں جنات بد روحوں کا وجود ہو آپ وہاں چلے گئے ہوں کسی کے اندر جسم میں داخل ہوگیا ہو یا جادوگر اور عاملین کہ بھیجے گئے جنات بار بار آ کر تنگ کرتے ہوں بربادی کرتے ہوں معاملات خراب کرتے ہوں
ان اشعار و جو کافی معروف و مشہور ہیں اکثر خاندان اشرفیہ کے بزرگان اسکی اجازت عنایت فرماتے ہیں سید محمد اشرف جیلانی فردوس کالونی کراچی نے بھی اسکی اجازت دی ہے اور جب لوگوں نے بروقت اس اشعار کے ذریعہ نام مخدوم پکارا تو وہ لوگ جنات کہ شر سے محفوظ ہوگئے.
ان اشعار کو یاد کر لیں اور جب بھی کسی جناتی شر میں گرفتار ہوجائیں فورا بلند آواز سے ان اشعار کو پڑھنا شروع کرئیں جنات اور خبیث ارواح کی مجال نہ ہوگی کہ وہ اس جگہ ٹہر سکے گی اور اگر سخت گیری کرے گی تو فیض و جلال اسم مخدم سے جلا دی جائے گی یہ ایک مکمل وظیفہ ہے اس سے جنات کو جلایا بھگایا جا سکتا ہے اگر کسی پر جنات سوار ہوں اور عامل ان اشعار کا ورد کرے وہ جنات حاضری بھرئیں گے اور معافی مانگ کر جائیں گے . بس پورا یقین کہ ساتھ اجازت سے پڑھے تو کرم بالائے کرم ہوگا. بطفیل نگاہ فیضان سید مخدوم نعیم اشرف اشرفی الجیلانی انڈیا جائس شریف .
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اشرفی. 1447 ھجری رمضان ۲۸ 2026
حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے تجارت کے صرف تین اصول تھے یہ صحابہ کرام میں سب سے زیادہ امیر ترین تھے دولت کے حوالے سے وہ اتنے امیر تھے کہ انکی وفات کے بعد انکے سونے کو کلہاڑیوں سے کاٹا گیا اور کاٹنے والوں کی انگلیاں تک زخمی ہوگئی وہ اصول کیا تھے اگر آج بھی ان پر کوئی عمل کرے گا وہ کاروبار میں کامیاب اور مال میں امیر ترین ہوجائے گا
ھمیشہ پیسوں کا لین دین کیش پر کرو فورا کیش پیمنٹ مال دو اور اسی وقت پیسے وصول کرو کبھی نہ ادھار میں مال خریدو نہ ادھار میں مال بیچو.
تھوڑا سا بھی منافع ملے فورا مال کو فروخت کردو زیادہ منافع کی لالچ میں مال کو کبھی نہ روک کر اپنے پاس رکھو. اسکو بولتے ہیں کے منافع کی لالچ میں مال کو ہولڈ کرکہ کبھی نہ رکھو.
اپنے کاروباری مال اسباب کے عیب چھپا کر کبھی نہ بیچو جیسا ہےاسی طرععح بتاکر فروخت کرو.
محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری
رمضان 1447 ھجری
سورہ احزاب آیت نمبر 47
حمل ہونے کے بعد اورایک دوماہ کے اندر اندر بھی یہ عمل شروع کرسکتی ہے اس طرح کرے یہ آیت قران سے دیکھ لے اور سہی تلفظ اور مخارج کے ساتھ پڑھے سورہ احزاب آیت نمبر سینتالیس47
اس آیت مبارکہ کو اول آخر تین بار درود ناریہ کے ساتھ درود ناریہ عام طور پر درود کی کتابوں میں مشہور ہے اس آیت کو47 مرتبہ سات عدد لونگ پر دم کرئیں اس لونگ کے ساتھ اسکا دانہ بھی لگا ہوا ہو اچھی بڑی بڑی لونگ لیں ہر ایک لونگ پر یہ آیت 47 بار دم کرئیں عمل اس طرح شروع کرنا ہے کہ سب سے پہلے رات کو بعد نماز عشاء با وضو حالت میں قبلہ رو ہوکرجائے نماز پچھاکر دو رکعت نماز نفل حاجت پڑھے ہر رکعت میں بعد الحمد شریف کے سورہ کوثر پندرہ بار پڑھے پھر اس عمل کی قبولیت کی دعا کرے کہ یا اللہ یہ جو میں عمل کر رہی ہوں اسکی برکت سے مجھے اولاد نرینہ یعنی نیک لڑکا عطا فرما پھر یہ عمل کرئیں اور اس لونگ کو ہر رات ایک عدد دودھ میں جوش دیکر وہ دودھ نیم گرم کرکہ پی لیں وہ لونگ بھی چباکر کھالیں سات دن پورے ہونے پر جب سات لونگ ختم ہوجائیں اسی رات دوبارہ سات لونگ پر دوبارہ وہ عمل تیار کرلیں پھر بالکل اسی طرح جس طرح پہلے عمل تیار کیا تھا نماز نفل اور دم کے سات اور اگلے سات دن پھر استعمال کرئیں اور پھر اگلے ساتویں رات کو پھر تیار کرلیں اور اگلے سات دن پھر استعمال کرئیں یہ کل اکیس دنوں کا عمل پورا ہوجائے گا . مطلب ہر روز ایک لونگ رات کو ایک کپ دودھ کے ساتھ ابال کر پینی ہے اور اکیس دن مکمل کرنے ہیں اور یہ عمل عورت کرے گی حمل ہونے کے بعد انشاء اللہ اللہ کے کرم سے نبی پاک اور پنچتن پاک کے صدقے علیھم السلام نیک سیرت لڑکا اللہ تعالی عطا فرمائے گا اور اس کے ساتھ ایک اور عمل بھی کرلے مرد جب اسکی بیوی کا حمل ہوجائے تو اپنا سیدھا ہاتھ بیوی کے پیٹ پر رکھ کر کہے کہ یا اللہ اس حمل سے ہونے والے لڑکے کا نام میں نے محمد رکھا تو قبول فرمالے انشاء اللہ اللہ اپنے فضل سے اولاد نرینہ عطا فرمائے گا آمین یا رب رحیم کریم.
پیر محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اجازت کے لئے 923122989983+ صرف Whatsaap
Per sms kar kay ejazat len call nai karni
حضرت سید نعیم اشرف اشرفی الجیلانیؒ (المعروف بہ نعیم المشائخ اور غازیِ زماں) خانوادہِ اشرفیہ کی ایک عظیم علمی و روحانی شخصیت تھے۔ آپ کی سوانح...