Thursday, 19 August 2021

ورد و وظاٸف حصار قطبی

 

اس حصار کے بہت فواٸد ہیں اس حصار کرنے والے جنات اس طرح ڈرتے ہیں جس طرح عام انسان جنات سے ڈرتے ہیں تمام حصاروں کا بادشاہ حصار ہے مزید تفصیل اور معلومات اور اجازت کے لٸے رابطہ کرٸیں 

Whats app only no call 

+923313926828

Azeem 

Wednesday, 21 July 2021

ورد و وظاٸف میاں بیوی میں محبت


 

 اگر میاں بیوی میں لڑاٸی جھگڑا ہوتا ہو محبت ختم  ہوگٸی ہو تو وہ یہ عمل کرٸیں کٸی بار دہراٸیں کم از    کم ایک ہفتہ میں  ایک بار       کل  سات بار 

  الائچی پر پانی پر یا دودھ پر سو بار یاقدوس  یاسلام پھر تیتس بار سورۃ کوثراوردس بار سورۃ فاتحہ اول وآخر میں تین تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کردیں یہ پانی چاہے صبح کے وقت یا شام کے وقت آپ اپنی بیوی کو یا شوہر کو پلا دیں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپس میں  اللہ شدید محبت پیدا فرمادے گا انشا  اللہ تمام مسلمانوں کو اجازت عام ہے 

Monday, 19 July 2021

گھر چوری اور ڈکیتی سے محفوظ




 جو شخص کنیر سفید کی لکڑی پر ,40 بار دعاٸے حزب البحر پڑھے اور گھر میں محفوظ کرلے انشاء اللہ زندگی بھر کے لٸے چوری ڈکیتی سے محفوظ رہے گا 

Friday, 14 May 2021

Wednesday, 12 May 2021

مسلمان کے بھیس میں یہودی



 سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے

 جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔

 سلطان نے کہا آگے کہو

 جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے"


 سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"


 جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔

 سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟

 جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:

 "جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "


 سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟ ؟" ،


 عالم نے کہا دعا کریں


 سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عالِم پوری صلیبی فوج سے بھی زیادہ خطرناک ہے


 سلطان نے سب سے پہلے اپنے خنجر سے اُس عالم کی انگلی کاٹ دی، وہ بری طرح چیخنے لگا۔

 اب سلطان نے کہا کہ اصلیت بتاتے ہو یا گردن بھی کاٹ دوں


 پتہ چلا کہ وہ سفید پوش عالم ایک یہودی تھا، یہودیوں کو عربی بخوبی آتی تھی، جسکا اس نے فائدہ اٹھایا

 سلطان نے پایا کہ اسکے جیسا درس اب خطبوں میں عام ہو چلا تھا، بڑی مشکل سے یہ فتنہ روکا جاسکا۔


 یہ فتنہ اس وقت بھی پوری آب وتاب سے رواں دواں ہے۔

 آخر کیوں لوگ اسلام کو بدھ ازم بنا دینا چاہتے ہیں ۔ جبکہ کھلی حقیقت ہے کہ ظالم کا سامنا کئے بغیر ظلم کا مداوا ہوجائے یہ ممکن ہی نہیں.....

God is the King

 


God is the King of all

 Allah is the Greatest King, and the Most Powerful Being is the One, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the First, and the Last, and this helpless creature is willing to rejoice that we have conquered the system of the universe  If human or demonic force and power thinks this, then they are mistaken, because in fact the master and the king who wants to control the real sovereignty and the kingdom and the system are all his own creations and he is the God of all.  Creator and Master and Order is the reality of creation, annihilation and humility and need, so how can he take control of a single and selfless Samad and the Creator of all beings, yes, for a while, his fake bogs on each other.  Weak imitative imaginary government and sovereignty of the kingdom of jinn and humans will be happy and whatever he wants will be the same in the end and all the hard work and plans of the devil will be destroyed with a few blows and if you prevail  The knowledge of the truth is always there and will continue to be and will be what man and jinn and other creatures will continue to see

 Muhammad Azeem Shah Yousufi

جنات کی ہم نشینی کے نقصانات

  شیخ اکبر نے فتوحات مکیہ میں جنات کی ہم نشینی کے نقصانات  بیان کیے ہیں۔ 1. روحانی مرتبے میں تنزلی جنات کی صحبت اختیار کرنے والا شخص اُن عار...