Skip to main content

Posts

افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے

  افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے قرآن پاک کا ارشاد اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ-فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ ﳳ-وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ(197) البقرہ  حج چند معلوم مہینے ہیں تو جو اِن میں حج کی نیت کرے توحج میں نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو اورنہ کوئی گناہ ہو اور نہ کسی سے جھگڑاہو اور تم جو بھلائی کرو اللہ اسے جانتا ہے اورزادِ راہ ساتھ لے لو پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناپرہیزگاری ہے اور اے عقل والو!مجھ سے ڈرتے رہو۔ احادیث بخاری شریف  حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :    سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا ؟ ، قَا...

ہر مرض سے شفاء ضرور ملے گی

ہر مرض سے شفاء ضرور ملے گی  کینسر ٹی بی ھیپاٹائیٹس شوگر بلڈ پریشر  ہر وہ مرض جوسہی ہوکر نہ دےرہا ہو علاج بھی کر وا رہے ہوں مگر کوئی فائیدہ نہ ہوتا ہو بزرگان دین نے اس عمل کو  اپنے وظائف میں لکھا ہے کہ جو مرض بھی اللہ نے پیدا کیا اسکی دواء بھی پیدا فرمائی ہے جو یہ عملل کرے گا اللہ تعالی کی مرضی ہوئی تو وہ ایک ماہ میں ضرور شفاء پائے گا بزرگان دین فرماتے ہیں کہ یہ عمل انہوں نے ہزاروں لوگوں کو دیا اور تقریبا ہر انسان کو شفاء مل گئی قرآن میں انسانوں کہ لئے شفاء ہے و ننزل من القران ما ھو شفاء و رحمتہ للمؤمنین یہ عمل قران کی ایک آیت سے ہے وہ آیت ہے الا یعلم من خلق وھو اللطیف الخبیر بس ایک ٹائم بنالیں اور با وضو پہلے تین بار درود ابراھیمی اور یہ آیت بلا تعداد اخلاص و محبت سے پڑھتے جائیں پھر تین بار دورد پڑھیں اب بلا تعداد جتنی آپکی ھمت و طاقت ہو اتنی دیر پڑھیں اپنے مرض سے شفاء کو دل میں رکھئیں اور یہ مریض خود پڑھے لیٹ کر بیٹھکر جیسے آسانی ہو  اَلَا یَعْلَمُ مَنْ خَلَقَؕ-وَ هُوَ اللَّطِیْفُ الْخَبِیْرُ۠ (14) سورہ الملک آیت نمبر 14 محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اش...

گھر اچھے داموں میں فروخت ہو

  گھر اچھے داموں میں فروخت ہو جسکو اپنا کوئی دکان یا مکان اچھے داموں فروخت کرنی ہو اور سہی قیمت نہ ملتی ہو وہ سورہ یوسف کی آیت نمبر80کو گیارہ بار اول آخر تین بار درود ابراھیمی کے ساتھ اسی مکان اور دکان میں بیٹھکر پڑھا کرے بہت جلد اچھے داموں سودہ ہوگا فَلَمَّا اسْتَایْــٴَـسُوْا مِنْهُ خَلَصُوْا نَجِیًّاؕ-قَالَ كَبِیْرُهُمْ اَلَمْ تَعْلَمُوْۤا اَنَّ اَبَاكُمْ قَدْ اَخَذَ عَلَیْكُمْ مَّوْثِقًا مِّنَ اللّٰهِ وَ مِنْ قَبْلُ مَا فَرَّطْتُّمْ فِیْ یُوْسُفَۚ-فَلَنْ اَبْرَحَ الْاَرْضَ حَتّٰى یَاْذَنَ لِیْۤ اَبِیْۤ اَوْ یَحْكُمَ اللّٰهُ لِیْۚ-وَ هُوَ خَیْرُ الْحٰكِمِیْنَ(80)

مرگی کے مرض سے شفاء کا دم

  مرگی کے مرض سے شفاء کا دم یس والقران الحکیم بحق سلم قولا من رب رحیم جسکو بھی مرگی کا مرض ہو کہ اچانک گر کر بے ہوش ہوجاتا ہو یہ دماغ کے دو کرنٹ ہوتے ہیں جو متوازی چلتے ہیں جب یہ ڈسٹرب ہوتے ہیں بار بار یہ مرض ظاھر ہوتا ہے اور کبھی خاندانی اور کبھی آسیب و آثرات بد روحوں کی خلل کی وجہ سے ہوجاتا ہے یہ دم کرئیں مریض پر کم از کم چالیس دن پھر انتظار کرئیں اگر اس دوران آجائے تو دوبارہ چالیس دن کرئیں انشاء اللہ تیسرے چالیس دن سے پہلے ہی اللہ پاک شفاء عطا فرما دیں گے اگر کوئی بہت مصروف روٹین رکھتا ہو تو ایک بار ہی دن میں کرے دم بھی کرے اور اسی وقت ایک گلاس شیشے کا پانی سے بھر کر ساتھ رکھے اور اس پر بھی دم کرکہ پلادیا کرے اول آخر دورد شفاء گیارہ بار پڑھے . اس عمل میں کچھ صدقہ خیرات مریض کے طرف سے ضرور کرئیں اللہ بیماری اور بلاؤں کا ٹالے گا. یس والقران الحکیم بحق سلم قولا من رب رحیم 391بار صبح شام ماتھے پر سیدھے الٹے کان میں پڑھکر دم کرئیں یہ دم سوکھے کمزور بچوں لاغر اور کاکڑی بچوں جنکی ہڈیاں کمزور ہوں خون بدن میں نہ ہو پیلے پڑے ہوں ان سب کو بھی بہت فائدہ کرے گا یہ دم بچوں کے لئے بھی انکی بیم...

شجرہ سلسلہ عالیہ چشتیہ فریدیہ صابریہ

  سلسلہ عالیہ چشتیہ فریدیہ صابریہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ حضرت علی ابن ابی طالب (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) *حضرت خواجہ حسن بصری (رحمتہ اللہ علیہ)  حضرت خواجہ عبدالواحد بن زید (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ فضیل بن عیاض (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت سلطان ابراہیم بن ادہم بلخی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ سدید الدین حذیفہ المرعشی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ امین الدین ابی ہبیرہ البصری (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ممشاد علو دینوری (رحمتہ اللہ علیہ)  حضرت خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ابو احمد ابدال چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت ابو محمد بن احمد زاہد چشتی (رحمتہ اللہ علیہ)  حضرت خواجہ ناصر الدین ابو یوسف چشتی سرمدی (رحمتہ اللہ علیہ)  حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ مخدوم حاجی شریف زندنی (رحمتہ اللہ علیہ)  حضرت خواجہ عثمان ہارونی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ معین الحق والدین حسن سنجری اجمیری چشتی غریب نواز (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ قطب الحق والدین بختیار اوشی کاکی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ فرید الحق والدین مسعود العالمین گ...

Whats´App Channel

   https://whatsapp.com/channel/0029Vb7g3UA6xCSIoFiR9V45 اس لنک کو کاپی کرئیں اور واٹس ایپ کے چینل کے سرچ بار میں پیسٹ کرکہ انٹر کرئیں اور چینل کو فالو کرئیں جزاک اللہ  ا