سلسلہ عالیہ چشتیہ فریدیہ صابریہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ حضرت علی ابن ابی طالب (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) *حضرت خواجہ حسن بصری (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ عبدالواحد بن زید (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ فضیل بن عیاض (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت سلطان ابراہیم بن ادہم بلخی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ سدید الدین حذیفہ المرعشی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ امین الدین ابی ہبیرہ البصری (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ممشاد علو دینوری (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ابو اسحاق شامی چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ابو احمد ابدال چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت ابو محمد بن احمد زاہد چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ ناصر الدین ابو یوسف چشتی سرمدی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ قطب الدین مودود چشتی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ مخدوم حاجی شریف زندنی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ عثمان ہارونی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ معین الحق والدین حسن سنجری اجمیری چشتی غریب نواز (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ قطب الحق والدین بختیار اوشی کاکی (رحمتہ اللہ علیہ) حضرت خواجہ فرید الحق والدین مسعود العالمین گ...
فیضان مخدوم سلطان سید اشرف جہانگیر سمنانی کچھوچھوی رحمتہ اللہ علیہ رحمتہ اللہ علیہ کسی بھی قسم کا خوف دھشت ڈر ہو جنات سے دشمن سے کہ کسی گھر میں جنات بد روحوں کا وجود ہو آپ وہاں چلے گئے ہوں کسی کے اندر جسم میں داخل ہوگیا ہو یا جادوگر اور عاملین کہ بھیجے گئے جنات بار بار آ کر تنگ کرتے ہوں بربادی کرتے ہوں معاملات خراب کرتے ہوں یا سید اشرف جہانگیر دس من ناتواں گیر سرورا شاہا کریمہ دستگیرا اشرفا حرمت روح پیمبر یک نظر کن سوئے ما اے اشرف زماں زمانے مدد نما درہاۓبستہ راز کلید کرم کشاء اشرف نہنگ دریا دریا بسینہ دارد دشمن ھمیشہ پر غم با ذکر تو دوست دارد مائیم در جہاں کہ مشکل کشاء توئی من بیکس فقیرم حاجت روا توئی شیخ محقق شیخ عبد الحق دہلوی اخبار الاخیار میں فرماتے ہیں جنوں کو بھگانے کہ لئے سیدنا اشرف جہانگیر سمنانی رحمتہ اللہ علیہ کا نام ہی کافی ہے آپکی شخصیت ہی ایسی تھی اور یہ آپکی زندہ کرامت سات آٹھ سو سال بعد آج بھی ہے جب اپکا نام لیا جائے تو جنات وہاں سے دوڑ جاتے پیں بھاگ جاتے ہیں ا...