درود مفتاح الجنتہ یہ درود شریف سیدنا قطب الکبیر بدر الاساتذہ شیخ محمد البکری رحمتہ اللہ علیہ سے منسوب ہے آپ وہ ہستی اور بزرگ ہیں کہ جنکو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی روحانی کچہری محفل میں نبی پاک علیہ السلام کے حکم پر سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عمامی باندھا تھا اور ایک بار ظاھری طور پر محمد البکری رحمتہ اللہ علیہ کی ملاقات ریاض الجنہ مدینہ میں نبی پاک علیہ السلام سے ہوئی تھی آپ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو مسلمان زندگی میں ایک بار بھی محبت سے یہ درود پڑھ لے اور پھر اگر قیامت میں اسکو دوزخ میں لے جانے کا حکم ہو تو وہ قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہونے کی اجازت مانگے اور وہاں مجھے طلب کرواکر میرا گریبان پکڑ لے کیونکہ جو مسلمان یہ درود پڑھ لیتا ہے وہ جہنم میں کبھی بھی نہیں جا سکتا.ایک بار آپکا ایک مرید جنگی حالات میں کہی غائب ہوگیا آپ کہ چاہنے والوں نے اس کے بارے میں پوچھا آپ مراقب ہوئے اور فرمایا کہ وہ زندہ ہے آجائے گا میں نے اسکو تمام جنتوں میں تلاش کیا وہ وہاں نہیں ہے کسی نے کہا کہ آپ نے دوزخ میں نہیں دیکھا تو آپ نے فرمایا میرا ہر مرید یہ درود پڑھتا ہے میرا کوئی ...
جس کو لڑکے کی پیدائش کی خواھش ہو وَ بَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ بِاَنَّ لَهُمْ مِّنَ اللّٰهِ فَضْلًا كَبِیْرًا(47) سورہ احزاب آیت نمبر 47 حمل ہونے کے بعد اورایک دوماہ کے اندر اندر بھی یہ عمل شروع کرسکتی ہے اس طرح کرے یہ آیت قران سے دیکھ لے اور سہی تلفظ اور مخارج کے ساتھ پڑھے سورہ احزاب آیت نمبر سینتالیس47 اس آیت مبارکہ کو اول آخر تین بار درود ناریہ کے ساتھ درود ناریہ عام طور پر درود کی کتابوں میں مشہور ہے اس آیت کو47 مرتبہ سات عدد لونگ پر دم کرئیں اس لونگ کے ساتھ اسکا دانہ بھی لگا ہوا ہو اچھی بڑی بڑی لونگ لیں ہر ایک لونگ پر یہ آیت 47 بار دم کرئیں عمل اس طرح شروع کرنا ہے کہ سب سے پہلے رات کو بعد نماز عشاء با وضو حالت میں قبلہ رو ہوکرجائے نماز پچھاکر دو رکعت نماز نفل حاجت پڑھے ہر رکعت میں بعد الحمد شریف کے سورہ کوثر پندرہ بار پڑھے پھر اس عمل کی قبولیت کی دعا کرے کہ یا اللہ یہ جو میں عمل کر رہی ہوں اسکی برکت سے مجھے اولاد نرینہ یعنی نیک لڑکا عطا فرما پھر یہ عمل کرئیں اور اس لونگ کو ہر رات ایک عدد دودھ میں جوش دیکر وہ دودھ نیم گرم کرکہ پی لیں وہ لونگ بھی چب...