Skip to main content

Posts

نیکیوں کا خزانہ جنت کا حصول

              ثواب کے خزانے جنت کا داخلہ   قیامت تک فرشتے نیکیاں لکھتے رہیں گے قیامت میں اللہ کے ولیوں کی جماعت کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا اور بے غم بے خوف جنت میں داخل ہوگا  حضرت علامہ عبد الرحمن صفوری رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اپنی مایہ ناز تصنیف نزھتہ المجالس میں نقل کیا ہے اور اسکے علاوہ صلحاء امت اسکو بیان کرتے چلے آئیں ہیں  عمل کچھ اس طرح ہے کہ جو مسلمان نماز فجر کے بعد جب ایک گنٹھہ گزر جائے اسکو نماز چاشت کا وقت کہتے ہیں فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد نماز اشراق پڑھی جاتی ہے اور کم و بیش ایک ڈیڑھ گنٹھے بعد چاشت پڑھی جاتی ہے بہرحال جب چاشت کا وقت ہوجائے مثلا اگر صبح سورج 7 بجے نکل گیا اور فجر کا ٹائم ختم ہوگیا اسکے ایک گنٹھہ بعد 8 بجے چاشت کی نماز کا وقت شروع ہوگا  وضو کرے اور بارہ رکعت نماز چاشت کی نیت کرے اور دو دو رکعت کے ساتھ بارہ رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں سورة الفاتحہ  کے  بعد ایک بار آیتہ  الکرسی اور تین بار سورة الاخلاص پڑھے اور بعد نماز دعا کرے ۔ اسکی فضیلت یہ بیان کی گئی کہ اس عمل کرنے والے کے پاس ساتوں آسمانوں سے فرشتے اترتے ہیں ہر آسمان سے ستر ہزار فرشتے نا

کمبل پوش جہانگیر شاہ بابا رحمتہ اللہ علیہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم   حضرت بابا فرید گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ میں نے خواجہ قطب الدین کاکی رحمۃ اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ "قیامت کے دن" کمبل پوش" قسم کے صوفیوں کو ان کی چادر اوڑھ کر آگے لایا جائے گا۔  اس کے بعد ان کے تمام شاگرد اور چاہنے والے ان پیروں کو تھام لیں گے اور اللہ تعالیٰ کمبل پوش زمرہ کے صوفیاء کو ایسی طاقت عطا فرمائے گا کہ وہ ان تمام راستوں کو پکڑ کر پل (پل سیرت) کے پار واپس آجائیں گے۔  باقی انتظار کرنے والوں کو اطلاع دیں کہ "وہ تمام لوگ جنہوں نے ہماری مخالفت نہیں کی بلکہ ہم سے محبت اور عزت سے پیش آیا وہ آگے آئیں اور ان روشوں کو مضبوطی سے پکڑیں ​​اور اللہ کے حکم سے پل صراط کو عبور کرنے کے بعد جا کر حضور میں شامل ہو جائیں۔  جنت میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم" یہ زمرہ ان لوگوں کا ہے جنہوں نے سیاہ چادر پہننے کے تقاضے پورے کیے" - اسرار الاولیاء  بالا میں: حضرت خواجہ سید جہانگیر شاہ قادری چشتی صابری رحمۃ اللہ علیہ   ایک انگریز شکاری نے یہ تصویر جنگل میں شکار کرتے ہوئے کھینچی جب وہ حضرت جہانگیر شاہ رحمۃ اللہ علیہ سے ملا جو دنیا

سوالاکھ درود پاک پڑھنے کے فوائد

سوالاکھ  درود پاک فوائد الحَمْدُ ِلله۔میں لوگوں کو سوالاکھ درود پاک پڑھنے کی دعوت دے رہا ہوں جس جس نے پڑھاان کی زندگیاں بدل جائیں گی انشاء اللہ نہ صرف زندگیاں بدلے گی بلکہ درود پاک ان کی زندگی کا حصہ بھی بن جائے گا   سوالاکھ درود پاک پڑھنے سے باطن کی، دل کی، روح کی، صفاٸی ہوتی ہے  دنیاوی پریشانیوں کا بوجہ دل و دماغ سے اتر جاتا ہے  کافی سارے مساٸل حل ہو جاتے ہیں  جو مساٸل حل نہیں بھی ہوتے تو ان کے حل ھونے کی امید نظر آنے لگتی ہے  راہیں ہموار ہو جاتی ہیں سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کہ درود دل و روح میں اتر جاتا ہے  سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کی دل و روح کی دنیا بدل جاتی ہیں اس کے اعمال نامے میں بڑی چیجنگ آتی ہے جس کے اثرات اس کی زندگی پر واضع نظر آنے لگتے ہیں  یہ بات احادیث مبارکہ سے ثابت شدہ ہے کہ ایک مرتبہ درود پاک پڑھنے سے پڑھنے والے کے دس گناہ معاف ہوتے ہیں  اسے کے اعمال نامہ میں دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں  اس کے دس درجے بلند ہوتے ہیں  اور سب سے مین بات اس پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں  تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے اعمال نامہ میں           12 لا

رزق میں کبھی کمی نہیں ہوگی

    ایک بہت بڑے اللہ والے عالم دین گزرے ہیں ان سے کسی نے سوال کیا کے آپ مدرسہ بھی چلارہے ہیں طالب علم حفظ بھی کرتے ہیں عالم دین بننے والا کورس بھی کرتے ہیں مگر میں یہ دیکھتا ہوں کے آپکا کوٸی خاص چندے یا پیسوں کی آمد کا ذریعہ نہیں ہے پھر بھی تمام کام و انتظام بخوبی تکمیل پاتے ہیں یہ کیا راز ہے تو اس اللہ والے عالم دین نے فرمایا میں کچھ خاص تو نہیں کرتا ہاں مگر صرف ایک عمل ضرور کرتا ہوں وہ یہ کے صبح اور شام کو سورة القریش یعنی لایلف قریش 11 بار پڑھ لیتا ہوں اور اللہ سے مانگتا ہوں بس یہ یس اسکی ہی برکت سے ہے کے اللہ تعالی رزق کو وسیع کردیا ہے تو جو شخص بھی رزق میں برکت وسعت چاہتا ہے مال و دولت کا خواھش مند ہے ترقی چاہتا ہے تو وہ صبح شام 11 بار سورہ قریش پڑھ لیا کرے اللہ تعالی غیب سے روزی عطا فرماٸے گا۔ محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری ١٤٤٥  ھجری ٢٩ رجب ٢٠٢٤ع

صدقے سے جادو بلاوں نظر بد بد عملیات بیماریوں کا علاج

صدقے سے جادو بلاوں نظر بد بد عملیات بیماریوں کا علاج کسی قسم کا بھی جادو ہو سحر سفلی ہو بد عملیات ہو بلاٸیں ہوں بیماریاں ہو ہفتہ اور منگل کا صدقہ دینے سے وہ تمام دور ہوجاٸیں گی ہفتہ زحل سے تعلق رکھتا ہے اسکا صدقہ کالی مسور کی دال اور کالا نمک ہے منگل مریخ سے تعلق رکھتا ہے اسکا صدقہ گاٸے کے گوشت پر ھلدی لگاکر دینا ہے  صدقات غریب کو دے سکتے ہیں مگر اس عمل میں بہتر ہے کسی جانور کو ڈال دیں کسی قبرستان میں رکھ کر آجاٸیں  انشإ اللہ بس یہ دو صدقات کچھ عرصہ پابندی سے کرتے جاٸیں تمام بلاٸیں بیماریاں جادو ٹونا سحر سفلی آسیب نظر بد بدعملیات تمام دور ہوجاٸیں گی۔ گوشت جتنا اللہ توفیق دے دال کالی مسور جتنی اللہ توفیق دے ایک پاو ادھا کلو ایک کلو سوا کلو آپکی جیب جتنی اجازت دے  اگر گھر کے چار افراد ہیں تو ایک کلو گوشت کے چار حصے کر کے سب کا صدقہ ادا کردیں ایک کلو کالی مسور کے چار حصے کرکے سب کا صدقہ ادا کردیں اسی طرح کالے نمک کے چار حصے کرلیں  صدقہ کرنے کا طریقہ ھلدی لگے گوشت کو اور ہفتہ والے دن دال کو جسکا صدقہ دینا ہے اسکے اوپر سے ساتھ بار گھما لیں اورپھر اسکو اٹھاکر لے جاٸیں اور جانورں ک

کیا حور انسانی عورت ہے? میری تحقیق کیا کہتی ہے

  کیا حور انسانی عورت ہے? میری تحقیق کیا کہتی ہے (ان کو انسانوں اور جنات میں سے کسی نے ہاتھ نہیں لگایا ہوگا یہ سورہ رحمن میں بتایا گیا)  بعض لوگ کہتے ہیں یہ دنیاوی جنتی عورتیں ہی ہونگی جنکو حور کہا گیا ہے یہ حضرات غلطی پر ہیں۔ اگر یہ دنیاوی عورتیں ہوتیں تو انکو تو انسانوں نے ہاتھ لگایا ہوا ہوگا اور بہت سو کو جنات نے بھی ہاتھ لگایا ہوگا  اور یہ وہ انسان اور جنات ہونگے جو بعض جنتی ہونگے اور بعض ان میں سے اھل دوزخ بھی ہونگے مطلب دنیاوی عورتوں کو تو جنتی جہنمی ہر قسم کے انسانوں اور جنات نے ہاتھ بھی لگایا اور انکو دیکھا بھی ہوا ہوگا   مگرسورہ رحمن میں واضح بیان کر دیا گیا  لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّ(74)فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ( 75)آیت نمبر ترجمہ: کنزالایمان ان سے پہلے انہیں ہاتھ نہ لگایا کسی آدمی اور نہ جِنّ نےتو اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے    کے انکو کسی نے ہاتھ نہیں لگایا ہوگا نہ دنیا میں نہ  جنت میں مطلب  وہ حور یا جنت کی عورت وہ ہیں جو اللہ نے ایک جدید مخلوق پیدا کی ہیں انکو وہی دیکھے گا اور ہاتھ لگاٸے گا جسکو اللہ تعالی جنت میں عطا فرمادے گ