Skip to main content

Posts

نیکیوں کا خزانہ جنت کا حصول

              ثواب کے خزانے جنت کا داخلہ   قیامت تک فرشتے نیکیاں لکھتے رہیں گے قیامت میں اللہ کے ولیوں کی جماعت کے ساتھ شامل کر دیا جائے گا اور بے غم بے خوف جنت میں داخل ہوگا  حضرت علامہ عبد الرحمن صفوری رحمتہ اللہ علیہ نے اس کو اپنی مایہ ناز تصنیف نزھتہ المجالس میں نقل کیا ہے اور اسکے علاوہ صلحاء امت اسکو بیان کرتے چلے آئیں ہیں  عمل کچھ اس طرح ہے کہ جو مسلمان نماز فجر کے بعد جب ایک گنٹھہ گزر جائے اسکو نماز چاشت کا وقت کہتے ہیں فجر کی نماز کا وقت ختم ہونے کے 20 منٹ بعد نماز اشراق پڑھی جاتی ہے اور کم و بیش ایک ڈیڑھ گنٹھے بعد چاشت پڑھی جاتی ہے بہرحال جب چاشت کا وقت ہوجائے مثلا اگر صبح سورج 7 بجے نکل گیا اور فجر کا ٹائم ختم ہوگیا اسکے ایک گنٹھہ بعد 8 بجے چاشت کی نماز کا وقت شروع ہوگا  وضو کرے اور بارہ رکعت نماز چاشت کی نیت کرے اور دو دو رکعت کے ساتھ بارہ رکعات پڑھے اور ہر رکعت میں سورة الفاتحہ  کے  بعد ایک بار آیتہ  الکرسی اور تین بار سورة الاخلاص پڑھے اور بعد نماز دعا کرے ۔ اسکی فضیلت یہ بیان کی گئی کہ اس عمل کرنے والے کے پاس ساتوں آسمانوں سے فرشتے اترتے ہیں ہر آسمان سے ستر ہزار فرشتے نا

بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ

 بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ دونوں عالم کے خزانوں سے خدایا بخش دے از پٸے عبد الوھاب بابا فقیر خدا  کے واسطے Contect Whatsapp only No calls +923122989983

Surah Muzammil Tilawat سورة مزمل تلاوت

 

Durood e fazal e Azeem درود فضل عظیم

 wazaif ka Whatsapp number +923122989983 ijazat lay kar parhen. اس درود شریف کو جو امتی 100 پابندی سے پڑھے گا انشا ٕ اللہ دین و دنیا کی بے شمار برکات اسکو حاصل ہوجاٸیں گی دولت رزق عزت عظمت فضل خدا دشمنوں کی شکست بزرگی ولایت نسبت ولایت حاصل ہونگی اور ایک بڑا مقام اللہ تعالی اسکو عطا فرماٸے گا محمد عظیم شاہ یوسفی قادری  ١٤٤٤ شوال 2023  Wazaif in Whatsappp Number lay kar wird karen only whatsapp No calls.

نمازحاجت لیلة الجاٸزہ شب عید الفطر Namaz e hajat

  نماز حاجت ( لیلة الجاٸزہ)  شب عید الفطر شب عید الفطر کی رات تازہ وضو کرے اور خشبو لگاٸے اور جاٸے نماز پر بیٹھکر 101 بار استغفرُ اللہَ رَبی کہے پھر دو رکعت نماز حاجت کی نیت کرے اور نماز شروع کرے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد11 بار سورہ کوثر اور 11بار سورہ اخلاص پڑھے اسی طرح دوسری رکعت میں بھی بعد سورہ فاتحہ کے 11بار سورہ کوثر اور 11 بارسورہ اخلاص پڑھے اور نماز مکمل کرکے وہی جاٸے نماز پر ہی تین بار درود و سلام پڑھے اور 101 بار سورہ کوثر اور 101 بار سورہ اخلاص پڑھے اور پھر 450 بار دل کی گہراٸی سے حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھے اور پھر تین بار درود  شریف پڑھے اب دعا کرنے سے پہلے درود شریف بغیر گنے دل سے پیش کرے جتنا دل چاھے اور رب کی بارگاہ میں اس نماز کا واسطہ اور لیلة الجاٸزہ شب عید کا واسطہ دےکر جو حاجت ہو اپنے پروردگار عزوجل کی بارہ گاہ میں پیش کرے اور رو رو کر پیش کرے کے اس رات ساٸل کی جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور مسلمانوں کی مغفرت کی جاتی مزدوروں کو مزدوری دی جاتی ہے اور دعا سے فارغ ہوکر  کچھ وقت وہی بیٹھا درود و سلام پیش کرے اب  فجر کی نماز کا انتظار کرے فجر کی نماز ادا کرنے کے بعد

دعاٸے ابو دردا ٕ رضی اللہ عنہ Dua e AbuDarda