Skip to main content

Posts

امیر ترین کاروباری بن جانے کا راز

  امیر ترین کاروباری بن جانے کا راز   حضرت سیدنا عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ کے تجارت کے صرف تین اصول تھے یہ صحابہ کرام میں سب سے زیادہ امیر ترین تھے دولت کے حوالے سے وہ اتنے امیر تھے کہ انکی وفات کے بعد انکے سونے کو کلہاڑیوں سے کاٹا گیا اور کاٹنے والوں کی انگلیاں تک زخمی ہوگئی وہ اصول کیا تھے اگر آج بھی ان پر کوئی عمل کرے گا وہ کاروبار میں کامیاب اور مال میں امیر ترین ہوجائے گا  ھمیشہ پیسوں کا لین دین کیش پر کرو فورا کیش پیمنٹ  مال دو اور اسی وقت پیسے وصول کرو کبھی نہ ادھار میں مال خریدو نہ ادھار میں مال بیچو.  تھوڑا سا بھی منافع ملے فورا مال کو فروخت کردو زیادہ منافع کی لالچ میں مال کو کبھی نہ روک کر اپنے پاس رکھو. اسکو بولتے ہیں کے منافع کی لالچ میں مال کو ہولڈ کرکہ کبھی نہ رکھو.  اپنے کاروباری مال اسباب کے عیب  چھپا کر کبھی نہ بیچو  جیسا ہےاسی طرععح بتاکر فروخت کرو. محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری     رمضان 1447 ھجری   

GHIZA SAY IIAAJ

PEER MUHAMMAD AZEEM SHAH QADRI  CHISHTY F ARIDI SABRI JAHANGIRI QALANDARI KAMBAL posh(jalal e qalandar)1434hj (1)AZEEMSHAHSABRI@YAHOO.COM (2)AZEEMSHAH@HOTMAIL.COM (4) azeeflash12@gmail.com mobile no- 0312-2989983 OR 0345-8007281