Skip to main content

Posts

Showing posts from April, 2023

شعبان کی 15 ویں رات اور وسعت رزق

شب برآت کا رزق کی وسعت کا عمل شب برآت کی رات کو یہ عمل کرلیں انشاء اللہ روزی رزق میں اللہ تعالی بے پناہ اضافہ عطا فرمائے گا پہلے پاک صاف جگہ بیٹھ کر با وضو حالت میں اول درود ابراھیمی تین بار پڑھئیں اور پھر بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھے اور سورہ اخلاص پڑھے اور جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورت مکمل کرے ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھے  بس اسی طریقہ سے سورہ اخلاص کو 47 بار پڑھے  مطلب ہر بار جب اللہ الصمد پڑھے تو اسکو 47 بار دہرائے اور سورہ بھی 47 بار پڑھ لے بس ہر بار اللہ الصمد کو 47 بار دہرانا ہے۔ آخر میں تین بار پھر درود پڑھے  پھر کوئی بھی چیز اپنے سر سے گھماکر صدقہ کردے کچھ بھی ہو دال چاول آٹا گوشت پیسے رقم جتنی اللہ توفیق دے  وغیرہ محمد عظیم شاہ یوسفی قادری چشتی فریدی صابری اشرفی  1446ھجری 2025 عیسوی 14شعبان المکرم

بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ

 بابا سیدی عبد الوھاب شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری دامت برکاتہم عالیہ دونوں عالم کے خزانوں سے خدایا بخش دے از پٸے عبد الوھاب بابا فقیر خدا  کے واسطے Contect Whatsapp only No calls +923122989983

Surah Muzammil Tilawat سورة مزمل تلاوت

 

Durood e fazal e Azeem درود فضل عظیم

 wazaif ka Whatsapp number +923122989983 ijazat lay kar parhen. اس درود شریف کو جو امتی 100 پابندی سے پڑھے گا انشا ٕ اللہ دین و دنیا کی بے شمار برکات اسکو حاصل ہوجاٸیں گی دولت رزق عزت عظمت فضل خدا دشمنوں کی شکست بزرگی ولایت نسبت ولایت حاصل ہونگی اور ایک بڑا مقام اللہ تعالی اسکو عطا فرماٸے گا محمد عظیم شاہ یوسفی قادری  ١٤٤٤ شوال 2023  Wazaif in Whatsappp Number lay kar wird karen only whatsapp No calls.

نمازحاجت لیلة الجاٸزہ شب عید الفطر Namaz e hajat

  نماز حاجت ( لیلة الجاٸزہ)  شب عید الفطر شب عید الفطر کی رات تازہ وضو کرے اور خشبو لگاٸے اور جاٸے نماز پر بیٹھکر 101 بار استغفرُ اللہَ رَبی کہے پھر دو رکعت نماز حاجت کی نیت کرے اور نماز شروع کرے پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد11 بار سورہ کوثر اور 11بار سورہ اخلاص پڑھے اسی طرح دوسری رکعت میں بھی بعد سورہ فاتحہ کے 11بار سورہ کوثر اور 11 بارسورہ اخلاص پڑھے اور نماز مکمل کرکے وہی جاٸے نماز پر ہی تین بار درود و سلام پڑھے اور 101 بار سورہ کوثر اور 101 بار سورہ اخلاص پڑھے اور پھر 450 بار دل کی گہراٸی سے حسبنا اللہ و نعم الوکیل پڑھے اور پھر تین بار درود  شریف پڑھے اب دعا کرنے سے پہلے درود شریف بغیر گنے دل سے پیش کرے جتنا دل چاھے اور رب کی بارگاہ میں اس نماز کا واسطہ اور لیلة الجاٸزہ شب عید کا واسطہ دےکر جو حاجت ہو اپنے پروردگار عزوجل کی بارہ گاہ میں پیش کرے اور رو رو کر پیش کرے کے اس رات ساٸل کی جھولیاں بھر دی جاتی ہیں اور مسلمانوں کی مغفرت کی جاتی مزدوروں کو مزدوری دی جاتی ہے اور دعا سے فارغ ہوکر  کچھ وقت وہی بیٹھا درود و سلام پیش کرے اب  فجر کی نماز کا انتظار کرے فجر...