Skip to main content

Posts

Showing posts from May, 2021

مرشد کے آداب مرید کہ لئے

مرشد کے آداب * سلسلہ عالیہ  قادریہ چشتیہ فریدیہ صابریہ جہانگیریہ میں مرشدکے آداب*: گر شیخ کھڑے ہوں تو مرید بھی کھڑے ہو جائیں اور ان کے بیٹھنے کے بعد بیٹھیں۔ مرید کو چاہیے شیخ کے سائے پر ہر گز قدم نہ رکھے۔ مرید کو اگرشیخ کی کوئ بات سمجھ نہ آئے تو بدگمانی نہ کرے بلکہ حضرت موسٰی علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کا واقعہ یاد کرے۔ شیخ کی صحبت میں تمام وظائف اور نوافل چھوڑ دے اور انہیں کے بتائے ہوئے اذکار کرے۔ شیخ کی باتیں عام لوگوں کو نہ بتائے۔کیونکہ بعض باتیں عوام کی سمجھ سے بالاتر ہوتی ہیں۔ اپنے احوالِ باطنی شیخ کو بتائے۔ مرشد کی اولاد اور رشتہ داروں سے بھی محبت کرے۔ان کے دشمنوں کو اپنا دشمن سمجھے۔ مرشد کے ساتھ کسی معاملے میں بحث نہ کرے۔ اگر شیخ کے متعلق کوئ وسوسہ آۓ توادب کے دائرے میں رہ کر شیخ سے اپنی اصلاح کروائے اور وسوسہ دور کرے۔ تمام تر خواب شیخ کی خدمت میں عرض کرے۔ شیخ کی سختی اور ڈانٹ سے بدگمان نہ ہو۔ جس طرف شیخ بیٹھے ہوں اس طرف پاؤں نہ پھیلائے۔ بلا اجازت ان کے سامنے کھانا نہ کھائے۔ شیخ کی نشست پر نہ بیٹھے۔ شیخ کےکسی معاملے میں مداخلت نہ کرے۔جب مشورہ طلب کیا جائےتب مشورہ د...

اسراٸیل کے نقلی یہودی

اسراٸیلی یہودی اصل بنی اسراٸیل نہیں ہیں  

مسلمان کے بھیس میں یہودی

 سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے  جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔  سلطان نے کہا آگے کہو  جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے"  سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"  جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔  سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟  جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:  "جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "  سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟ ؟" ،  عالم نے کہا دعا کریں  سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عا...

God is the King

  God is the King of all   Allah is the Greatest King, and the Most Powerful Being is the One, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the First, and the Last, and this helpless creature is willing to rejoice that we have conquered the system of the universe  If human or demonic force and power thinks this, then they are mistaken, because in fact the master and the king who wants to control the real sovereignty and the kingdom and the system are all his own creations and he is the God of all.  Creator and Master and Order is the reality of creation, annihilation and humility and need, so how can he take control of a single and selfless Samad and the Creator of all beings, yes, for a while, his fake bogs on each other.  Weak imitative imaginary government and sovereignty of the kingdom of jinn and humans will be happy and whatever he wants will be the same in the end and all the hard work and plans of the devil will be destroyed with a fe...

اللہ سب کا بادشاہ

                                  اللہ سب کا بادشاہ حق ہے  اللہ بڑا بادشاہ ہے اور سب سے طاقت ور ذات احد صمد  ابدی داٸمی قاٸمی قدیمی  حی محی اول واخر  ہے اور یہ بے چاری مخلوق خوامخواہ خوش ہوتی ہے کے ھم نے کاٸنات کا نظام قابو کر لیا اور تمام مخلوقات کو اپنا محکوم بنا لیا جبکہ جو بھی انسانی یا شیطانی قوت اور طاقت یہ سوچتی ہے تو وہ غلطی پر ہے کیو نکہ حقیقت میں جس مالک اور بادشاہ حقیقی کی حاکمیت اور بادشاہت اور نظام کو یہ قابو کرنا  چاہتے ہیں یہ سب بذات خود اسکی ہی بناٸی ہوٸی مخلوق ہیں اور وہ اللہ سب کا خالق اور مالک اور حکم ہے مخلوق کی حقیقت فناء اور عاجزی اور نیاز مندی ہے تو بھلا وہ کس طرح ایک واحد اور بے نیاز صمد اور خالق کل موجودات کی باشاہت کو اپنے اختیار میں لے سکتی ہے ہاں کچھ کچھ عرصہ ایک دوسروں پر اپنی جالی بوگس کمزور نقلی خیالی  حکومت اور حاکمیت بادشاہت جن و انس قاٸم کر کے خوش ہوتے رہے ہیں رہنگے   اور وہ جو چاہے گا بالاخر وہی ہوگا اور شیطان کی تو بحر حا...

حضرت خواجہ سید محمد جہانگیر شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری قلندر کمبل پوش اجمیری رحمتہ اللہ علیہ

 حضرت خواجہ سید محمد جہانگیر شاہ قادری چشتی فریدی صابری جہانگیری قلندر کمبل پوش اجمیری رحمتہ اللہ علیہ