Skip to main content

Posts

افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے

  افضل اعمال میں ایک حج مبرور ہے قرآن پاک کا ارشاد اَلْحَجُّ اَشْهُرٌ مَّعْلُوْمٰتٌۚ-فَمَنْ فَرَضَ فِیْهِنَّ الْحَجَّ فَلَا رَفَثَ وَ لَا فُسُوْقَۙ-وَ لَا جِدَالَ فِی الْحَجِّؕ-وَ مَا تَفْعَلُوْا مِنْ خَیْرٍ یَّعْلَمْهُ اللّٰهُ ﳳ-وَ تَزَوَّدُوْا فَاِنَّ خَیْرَ الزَّادِ التَّقْوٰى٘-وَ اتَّقُوْنِ یٰۤاُولِی الْاَلْبَابِ(197) البقرہ  حج چند معلوم مہینے ہیں تو جو اِن میں حج کی نیت کرے توحج میں نہ عورتوں کے سامنے صحبت کا تذکرہ ہو اورنہ کوئی گناہ ہو اور نہ کسی سے جھگڑاہو اور تم جو بھلائی کرو اللہ اسے جانتا ہے اورزادِ راہ ساتھ لے لو پس سب سے بہتر زادِ راہ یقیناپرہیزگاری ہے اور اے عقل والو!مجھ سے ڈرتے رہو۔ احادیث بخاری شریف  حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، قَالَ :    سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ : إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ، قِيلَ : ثُمَّ مَاذَا ؟ ، قَا...

ورد و وظاٸف میاں بیوی میں محبت

   اگر میاں بیوی میں لڑاٸی جھگڑا ہوتا ہو محبت ختم  ہوگٸی ہو تو وہ یہ عمل کرٸیں کٸی بار دہراٸیں کم از    کم ایک ہفتہ میں  ایک بار       کل  سات بار    الائچی پر پانی پر یا دودھ پر سو بار یاقدوس  یاسلام پھر تیتس بار سورۃ کوثراوردس بار سورۃ فاتحہ اول وآخر میں تین تین بار درود ابراہیمی پڑھ کر پانی پر دم کردیں یہ پانی چاہے صبح کے وقت یا شام کے وقت آپ اپنی بیوی کو یا شوہر کو پلا دیں انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپس میں  اللہ شدید محبت پیدا فرمادے گا انشا  اللہ تمام مسلمانوں کو اجازت عام ہے 

گھر چوری اور ڈکیتی سے محفوظ

 جو شخص کنیر سفید کی لکڑی پر ,40 بار دعاٸے حزب البحر پڑھے اور گھر میں محفوظ کرلے انشاء اللہ زندگی بھر کے لٸے چوری ڈکیتی سے محفوظ رہے گا 

اسراٸیل کے نقلی یہودی

اسراٸیلی یہودی اصل بنی اسراٸیل نہیں ہیں  

مسلمان کے بھیس میں یہودی

 سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ کو ان کے  جاسوسوں نے بتایا کہ ایک عالمِ دین ہیں جو بہت اچھا خطاب کرتے ہیں لوگوں میں بہت مقبول ہو گئے ہیں۔  سلطان نے کہا آگے کہو  جاسوس بولے "کچھ غلط ہے جسے ہم محسوس کر رہے ہیں مگر الفاظوں میں بیان نہیں کر پا رہے"  سلطان نے کہا "جو بھی دیکھا اور سنا ہے بیان کرو"  جاسوس بولے کہ وہ کہتے ہیں کہ "نفس کا جہاد افضل ہے، بچوں کو تعلیم دینا ایک بہترین جہاد ہے، گھر کی زمہ داریوں کیلئے جد وجہد کرنا بھی ایک جہاد ہے۔  سلطان نے کہا تو اس میں کوئی شک ہے؟؟  جاسوس نے کہا کہ انہیں کوئی شک نہیں لیکن اس عالم کا کہنا ہے کہ:  "جنگوں سے کیا ملا؟؟ صرف قتل وغارت گری صرف لاشیں، جنگوں نے تمہیں یا تو قاتل بنایا یا مقتول "  سلطان بے چین ہو کر اٹھے، اسی وقت عالم سے ملنے کی ٹھانی، ملاقات بھیس بدل کر کی اور جاتے ہی سوال کردیا کہ "جناب ایسی کوئی ترکیب بتائیے کہ بیت المقدس کو آزاد اور مسلمانوں کے خلاف مظالم کو بغیر جنگ کے ختم کرایا جاسکے؟ ؟" ،  عالم نے کہا دعا کریں  سلطان کا چہرہ غصے سے لال ہو گیا، وہ سمجھ چکے تھے کہ یہ عا...

God is the King

  God is the King of all   Allah is the Greatest King, and the Most Powerful Being is the One, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the Eternal, the First, and the Last, and this helpless creature is willing to rejoice that we have conquered the system of the universe  If human or demonic force and power thinks this, then they are mistaken, because in fact the master and the king who wants to control the real sovereignty and the kingdom and the system are all his own creations and he is the God of all.  Creator and Master and Order is the reality of creation, annihilation and humility and need, so how can he take control of a single and selfless Samad and the Creator of all beings, yes, for a while, his fake bogs on each other.  Weak imitative imaginary government and sovereignty of the kingdom of jinn and humans will be happy and whatever he wants will be the same in the end and all the hard work and plans of the devil will be destroyed with a fe...